"اخوان المسلمین فلسطین" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(«{{خانہ معلومات پارٹی | عنوان = اخوان المسلمین فلسطین |تصویر= اخوان المسلمین فلسطین.jpg | نام = | قیام کی تاریخ = 1946 ء | بانی =اسعد الامام|محمد العمد|عبدالباری برکات | رہنما = {{hlist | احمد یاسین |خالد مشعل|موسی ابو مرزوق }} | مقاصد = }} '''اخوان المسلمین فلس...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4: سطر 4:
| نام =  
| نام =  
| قیام کی تاریخ = 1946 ء
| قیام کی تاریخ = 1946 ء
| بانی =اسعد الامام|محمد العمد|عبدالباری برکات
| بانی = {{hlist  اسعد الامام|محمد العمد|عبدالباری برکات}}
| رہنما =  {{hlist  | احمد یاسین |خالد مشعل|موسی ابو مرزوق }}

| مقاصد =  
| مقاصد =  
سطر 16: سطر 16:
فلسطینی اخوان المسلمین کا خیال ہے کہ اس کی  جهادی سرگرمیوں کے آغاز کا 1987 ء میں حماس کی تشکیل سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ یہ گروہ اپنے آپ کو اسلام پسندی کی جدوجہد کا ایک توسیع اور تسلسل سمجھتا ہے، جو عثمانی حکومت کے خاتمے اور فلسطین پر برطانوی قبضے کے آغاز (1918 ءکے آخر میں) کے ساتھ قائم ہوئی تھی۔ ایک تحریک جس کا آغاز 1919 کے اوائل میں جہادی گروپ کی تشکیل سے ہوا تھا، اور اس کی تخلیق میں حاج امین حسینی، شیخ حسن ابو سعود اور شیخ محمد یوسف علمی جیسے متعدد علماء نے اپنا کردار ادا کیا تھا۔ اس کے بعد مذکورہ مہم "الجہادیہ" گروپ اور "جهاد مقدس " تحریک کی شکل میں جاری رہی۔ الجہادیہ گروپ شیخ شہید عزالدین قسام نے بنایا تھا اور "مقدس جہاد" تحریک 1934 ءمیں شہید عبدالقادر حسینی کی قیادت میں قائم ہوئی تھی۔

<ref>[https://farsi.palinfo.com/news/2017/1/27/%d8%a7%d8%b2-%d8%a7%d8%ae%d9%88%d8%a7%d9%86-%d8%a7%d9%84%d9%85%d8%b3%d9%84%d9%85-%d9%86-%d9%81%d9%84%d8%b3%d8%b7-%d9%86-%d8%aa%d8%a7-%d8%ad%d9%85%d8%a7%d8%b3 از اخوان المسلمین فلسطین تا حماس] ( اخوان المسلمین سے حماس تک)-farsi.palinfo.com (زبان فارسی)- تاریخ درج شده: 27/جنوری/2017 ء تاریخ اخذ شده:  2می 2024ء-</ref>

== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{فلسطین}}
[[زمرہ:اخوان المسلمین]]
[[زمرہ:فلسطین]]
104

ترامیم