اخوان المسلمین شام

ویکی‌وحدت سے
اخوان المسلمین شام
اخوان المسلمین سوریه.png
قیام کی تاریخ1949 ء، 1327 ش، 1367 ق
بانی پارٹیمحمد ریاض الشقفه
پارٹی رہنما
  • اسلام مخالف عناصر سے مقابله
  • محمد فاروق طیفور
  • محمد حاتم الطبشی
  • علی صدرالدین البیانونی
  • محمود یونس الشریبنی
  • جلال‌الدین ابراهیم سعده
مقاصد و مبانی
  • اسلام مخالف عناصر سے مقابله
  • سماجی اور سیاسی امور میں اسلامی احکام کا نفاذ

اخوان المسلمین شام ایک اسلام پسند سنی تنظیم هے- جو مصر کی بین الاقوامی تنظیم اخوان المسلمین کا شاخ هے ۔ یه تنظیم شام کے سیاسی اور ثقافتی حالات پر گهری نظر رکھتی هے اور تنظیمی ڈھانچه اور نظم کے اعتبار سے ایک منظم تنظیم هے ۔ شام پر مسلط سیاسی نظام کے مخالف هونے کے باوجود اس تنظیم نے شام کے تمام سیاسی اور معاشرتی امور پر گهرا اثر چھوڑا هے . اس تنظیم پر پابندی اور اهم ممبران اور راهنماوں کی جلاوطنی کے با وجود شام میں هونے والی خانه جنگی کے ایک سال بعد اس نے شام کی قومی اسمبلی کی تشکیل میں بڑا کردار ادا کیا هے ۔ اخوان المسلمین کے ممبران همیشه شام کی حکومت کے بڑےبڑے عهدوں پر فائز رهے هیں۔[1]

حوالہ جات

  1. جماعة الإخوان المسلمين في سورية(شام کی اخوان المسلمین تنظیم) (زبان عربی)carnegie-mec.orgتاریخ اخذ شده 17 اپریل 2024