محمد علی مرزا

محمد علی مرزا انجینئر محمد علی مرزا (انگریزی: Muhammad Ali Mirza) ( 1977ء) ایک پاکستانی محقق ہیں جو یوٹیوب کے ذریعہ درس دیتے ہیں۔ وہ بلحاظ پیشہ ایک میکینیکل انجینئر ہیں۔ان کی وجہ شہرت مذہبی تعلیمات پر مبنی بیانات ہیں۔ آپ اتحاد بین المسلمین داعی اور تکفیر کے سخت مخالف ہیں۔

محمد علی مرزا
محمد علی مرزا.png
پورا ناممحمد علی مرزا
دوسرے نامانجینئر محمد علی
ذاتی معلومات
پیدائش کی جگہپاکستان، جھلم
مذہباسلام بریلوی، سنی

حوالہ جات