"محمد سرور زین العابدین" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 41: سطر 41:
=== ایران اور شیعہ کے ساتھ دشمنی ===
=== ایران اور شیعہ کے ساتھ دشمنی ===
محمد سرور زین العابدین ایک مشہور شخصیت ہیں جنہوں نے ایران اور [[شیعہ|شیعیت]] کے خلاف بے شمار اور مفصل مضامین لکھے ہیں۔ اس نے ایک مفصل کتاب لکھی جس کا نام ہے '''و جاء دور المجوس''' انہوں نے 1979-1980ء میں ایران، شیعہ ازم اور امام خمینی کی تحریک کے خلاف لکھا اور اسے پہلی بار 1981ء میں شائع کیا، اس نے 2007ء میں اس کتاب کو دوبارہ لکھا۔

اس کتاب میں ان کی شیعہ مذہب کی مخالفت اتنی شدید ہے کہ ابوبکر البغدادی نے موصل کی مسجد میں اپنی مشہور تقریر میں اس کے کچھ حصے پڑھے۔