"محمد حسین نجفی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
ٹیگ: بصری ترمیم موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(2 صارفین 5 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 2: سطر 2:
| title = محمد حسین نجفی
| title = محمد حسین نجفی
| image = محمد حسین نجفی.jpg
| image = محمد حسین نجفی.jpg
| name = محمد حسین نجفی
| name =  
| other names = آیت اللہ محمد حسین نجفی
| other names = آیت اللہ محمد حسین نجفی
| brith year =  1932
| brith year =  1932 ء
| brith date =  
| brith date =  
| birth place = سرگودہا، [[پاکستان]]
| birth place = سرگودہا، [[پاکستان]]
سطر 23: سطر 23:
محمد حسین نجفی  10اپریل  <ref>[https://ur.islamic-sources.com/Persons/%D8%B4%DB%8C%D8%AE-%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF-%D8%AD%D8%B3%DB%8C%D9%86-%D9%86%D8%AC%D9%81%DB%8C محمد حسین نجفی] اسلامک ریسورسز</ref>  سنہ 1932ء کو جہانیاں شاہ ضلع سرگودھا میں پیدا ہوئے۔ آپ کا تعلق ڈھکو خاندان سے ہے۔ سنہ 1945ء میں آپ کے والد رانا تاج الدین کی وفات  کے بعد والد کی دیرینہ خواہش کی بنیاد پر آپ کی والدہ نے آپ کو مدرسہ محمدیہ جلالپور ننکیانہ میں داخل کرایا۔ ابتدائی تعلیم [[ہندوستان]] میں حاصل کرنے کے بعد سنہ 1954ء میں آپ [[نجف اشرف]] چلے گئے اور 1960ء کو پاکستان واپس آئے اور تبلیغ و تدریس میں مشغول رہے۔ <ref>[http://ayatollahnajafi.com/ur/Biography.aspx سوانح حیات، آیت اللہ محمد حسین نجفی کی ویب سائٹ]۔</ref>

== تعلیم ==
== تعلیم ==
پانچ سال کی عمر میں سکول میں داخلہ لیا۔ سنہ 1945 کو مدرسہ محمدیہ جلالپور ننکیانہ ضلع سرگودھا میں داخلہ لیا۔ جہاں آپ نے حسین بخش جاڑا کی شاگردی اختیار کی۔ سنہ 1947ء کو بدرہ رجبانہ ضلع جھنگ میں محمد باقر چکڑالوی کے زیر سایہ درس نظامی ڑھا۔سنہ 1949ء کو آپ سید محمد یار شاہ سے استفادہ کرنے جلالپور گئے اور پانچ سال تک ان سے تعلیم حاصل کی۔ سنہ 1954ء میں حوزہ علمیہ نجف اشرف چلے گئے جہاں سطح کے دروس  سے فراغت کے بعد سید جواد تبریزی اور مرزا محمد باقر زنجانی کے اصول فقہ کے درس خارج میں شرکت کی۔ اور [[سید محمود شاھرودی]] اور [[سید محسن الحکیم]] کے فقہ کے درس خارج میں شرکت کی۔ سنہ 1960ء میں مدرسہ محمدیہ سرگودھا کی دعوت پر تدریس کی غرض سے پاکستان واپس آئے اور 12 سال تک مدیر کے فرائض انجام دئے۔ آپ نے دینی تعلیم کی ضرورت کے پیش نظر سلطان المدارس الاسلامیہ اور جامعہ علمیہ عقیلہ بنی ہاشم کی تاسیس کی <ref>محمد حسین نجفی، اعتقادات امامیہ کا اردو ترجمہ، ص13۔ </ref>
پانچ سال کی عمر میں سکول میں داخلہ لیا۔ سنہ 1945 کو مدرسہ محمدیہ جلالپور ننکیانہ ضلع سرگودھا میں داخلہ لیا۔ جہاں آپ نے حسین بخش جاڑا کی شاگردی اختیار کی۔ سنہ 1947ء کو بدرہ رجبانہ ضلع جھنگ میں محمد باقر چکڑالوی کے زیر سایہ درس نظامی پڑھا۔سنہ 1949ء کو آپ سید محمد یار شاہ سے استفادہ کرنے جلالپور گئے اور پانچ سال تک ان سے تعلیم حاصل کی۔ سنہ 1954ء میں حوزہ علمیہ نجف اشرف چلے گئے جہاں سطح کے دروس  سے فراغت کے بعد سید جواد تبریزی اور مرزا محمد باقر زنجانی کے اصول فقہ کے درس خارج میں شرکت کی۔ اور [[سید محمود شاھرودی]] اور [[سید محسن الحکیم]] کے فقہ کے درس خارج میں شرکت کی۔ سنہ 1960ء میں مدرسہ محمدیہ سرگودھا کی دعوت پر تدریس کی غرض سے پاکستان واپس آئے اور 12 سال تک مدیر کے فرائض انجام دئے۔ آپ نے دینی تعلیم کی ضرورت کے پیش نظر سلطان المدارس الاسلامیہ اور جامعہ علمیہ عقیلہ بنی ہاشم کی تاسیس کی <ref>محمد حسین نجفی، اعتقادات امامیہ کا اردو ترجمہ، ص13۔ </ref>

== پاکستان میں اساتذہ ==
== پاکستان میں اساتذہ ==
سطر 35: سطر 35:
* آیت اللہ سید محمود شاہرودی  
* آیت اللہ سید محمود شاہرودی  
* آیت اللہ میرزا باقر زنجانی
* آیت اللہ میرزا باقر زنجانی
== کتب ==
== تصنیفات ==
* تفسیر فیضان الرحمن (دس جلد)
* تفسیر فیضان الرحمن (دس جلد)
* مسائل الشریعہ (اردو ترجمہ وسائل الشیعہ )
* مسائل الشریعہ (اردو ترجمہ وسائل الشیعہ )
سطر 58: سطر 58:
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}
{{پاکستان}}
{{پاکستانی علماء}}
[[زمرہ:شخصیات]]
[[زمرہ:شخصیات]]
[[زمرہ:علمائے شیعه پاکستان]]
[[زمرہ:علمائے شیعه پاکستان]]
[[زمرہ:پاکستان]]
[[زمرہ:پاکستان]]
[[fa:محمد حسین نجفی]]