"محمد حبش" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 21: سطر 21:

'''محمد حبش''' (پیدائش:1962ء) [[شام]] سے تعلق رکھنے والے ایک محقق، مفکر اور مصنف، یونیورسٹی کے پروفیسر اور مختلف ممالک میں [[قرآن کریم]] کے بین الاقوامی مقابلوں میں متعدد انعامات حاصل کرنے والے ہیں۔ ان کی علمی کوششوں کا مقصد [[اسلام|اسلامی]] فکر کی تعمیر نو ہے۔

== سوانح حیات ==
ڈاکٹر محمد حبش 1962 میں دمشق میں پیدا ہوئے اور وہیں اپنی تعلیم کا آغاز کیا۔

نسخہ بمطابق 08:45، 24 اپريل 2024ء

محمد حبش
محمد حبش.jpg
دوسرے نامڈاکٹر محمد حبش
ذاتی معلومات
پیدائش1962 ء، 1340 ش، 1381 ق
پیدائش کی جگہشام
مذہباسلام، سنی
مناصب
  • دمشق اسلامک اسٹڈیز سنٹر کا قیام
  • شریعہ اسکالرز کمیشن کے سربراہ

محمد حبش (پیدائش:1962ء) شام سے تعلق رکھنے والے ایک محقق، مفکر اور مصنف، یونیورسٹی کے پروفیسر اور مختلف ممالک میں قرآن کریم کے بین الاقوامی مقابلوں میں متعدد انعامات حاصل کرنے والے ہیں۔ ان کی علمی کوششوں کا مقصد اسلامی فکر کی تعمیر نو ہے۔

سوانح حیات

ڈاکٹر محمد حبش 1962 میں دمشق میں پیدا ہوئے اور وہیں اپنی تعلیم کا آغاز کیا۔