"محمد حبش" کے نسخوں کے درمیان فرق

(ایک ہی صارف کا 7 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 36: سطر 36:
ان کی کوششیں اسلامی فکر کی تعمیر نو پر مرکوز رہی ہیں۔ یہ مندرجہ ذیل کی شکل میں ہے:
ان کی کوششیں اسلامی فکر کی تعمیر نو پر مرکوز رہی ہیں۔ یہ مندرجہ ذیل کی شکل میں ہے:
* دمشق اسلامک اسٹڈیز سنٹر (الدراسات الاسلامیہ) کا قیام اور اس مرکز میں اسلامی فکر کی تعمیر نو کا کام۔
* دمشق اسلامک اسٹڈیز سنٹر (الدراسات الاسلامیہ) کا قیام اور اس مرکز میں اسلامی فکر کی تعمیر نو کا کام۔
* '''کتاب التنویر''' انجمن کا تاسیس
* '''کتاب التنویر''' انجمن کا تاسیس۔
* دو مرتبہ وہ شریعہ سکالرز کمیشن کے سربراہ منتخب ہوئے۔
* عالمی تنظیم اسلامی اعتدال کے نائب صدر کے طور پر ان کا انتخاب۔
* اسلام آباد یونیورسٹی کے بورڈ آف ٹرسٹیز میں رکنیت۔
* الجزیرہ یونیورسٹی کے بورڈ آف ٹرسٹیز کی رکنیت۔
* عرب مصنفین یونین میں رکنیت۔
* 2017ء میں '''الدیبلوماسیه بدل الحرب''' لکھنے پر '''کتب التجدید''' ایسوسی ایشن کا ایوارڈ جیتنا۔
* 2012ء میں ابوظہبی یونیورسٹی کی فیکلٹی آف ہیومینٹیز اور فیکلٹی آف لاء میں کام کیا، بطور پروفیسر اور اسلامک اسٹڈیز کے شعبے میں تدریس۔
* یونیورسٹیوں میں تدریس بشمول: فن لینڈ میں یونیورسٹی آف ہیلسنکی (1998ء) سویڈن میں لنڈ یونیورسٹی (2003ء)-رومانیہ میں کرائیووا یونیورسٹی (2009ء)- ناروے میں اوسلو یونیورسٹی (2012ء) اور جرمنی میں روسٹک یونیورسٹی (2016ء)۔
* جماعت کی امامت۔
* متعدد ریڈیو اور ٹیلی ویژن پروگراموں میں شرکت۔
* اسلامی دانشوروں کے میدان میں 52 کتابیں اور بہت سے چیلنجنگ مضامین لکھے۔