"محمد تقی عثمانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
ٹیگ: بصری ترمیم موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
ٹیگ: بصری ترمیم موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم
سطر 73: سطر 73:
اس ملاقات میں ڈاکٹر شہریاری نے ایران میں تمام اسلامی فرقوں کے لیے مذہبی آزادی کے ماحول کے بارے میں وضاحتیں پیش کیں اور ایران میں مساجد اور سنی طلبہ کی تعداد کے بارے میں اعداد و شمار بھی پیش کیے۔
اس ملاقات میں ڈاکٹر شہریاری نے ایران میں تمام اسلامی فرقوں کے لیے مذہبی آزادی کے ماحول کے بارے میں وضاحتیں پیش کیں اور ایران میں مساجد اور سنی طلبہ کی تعداد کے بارے میں اعداد و شمار بھی پیش کیے۔

متحدہ قومیت کے ڈھانچے کی وضاحت کرتے ہوئے شہریاری نے کہا کہ ہم بحیثیت اسلامی ممالک یورپیوں کی طرح سرحدی پابندیوں کو ختم کر سکتے ہیں تاکہ زیادہ مشترکہ سائنسی روابط ہوں اور اسلامی معاشروں کے لیے مثبت اقدامات کر سکیں۔
متحدہ قومیت کے ڈھانچے کی وضاحت کرتے ہوئے شہریاری نے کہا کہ ہم بحیثیت اسلامی ممالک یورپیوں کی طرح سرحدی پابندیوں کو ختم کر سکتے ہیں تاکہ ہمارے درمیان زیادہ مشترکہ علمی روابط ہوں اور اسلامی معاشروں کے لیے مثبت اقدامات کر سکیں۔

اس پرخلوص ملاقات میں دارالعلوم کراچی کے مفتی تقی عثمانی نے تقریب کو مسلمانوں کے درمیان امن اور دوستی قرار دیا اور کہا کہ قربت کا ایک شعبہ دوسروں کی مقدس چیزوں پر لعنت بھیجنے سے روکنا ہے اور تقریب کا مسئلہ علمی اجتماعات اور حوزه علمیه میں زیر بحث لایا جانا چاہیے۔
اس پرخلوص ملاقات میں دارالعلوم کراچی کے مفتی تقی عثمانی نے تقریب کو مسلمانوں کے درمیان امن اور دوستی قرار دیا اور کہا کہ قربت کا ایک شعبہ دوسروں کی مقدس چیزوں پر لعنت بھیجنے سے روک تھام ہے اور تقریب کا مسئلہ علمی اجتماعات اور حوزه علمیه میں زیر بحث لایا جانا چاہیے۔
== عالم اسلام مظلوم فلسطینیوں کی مدد کرے ==
== عالم اسلام مظلوم فلسطینیوں کی مدد کرے ==
اسرائیل اور [[فلسطین]] میں جاری جنگ کے حوالے سے اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا کہ [[حماس]] کے جانباز مجاہدین تاریخ کا منفرد معرکہ سر کررہے ہیں اور اسرائیل کی طرف سے [[غزہ پٹی|غزہ]] کی شہری آبادیوں پر وحشیانہ بمباری ہورہی ہے اور کہا  کہ یہ ایسا موقع ہے جس میں عالم [[اسلام]] کا فرض بنتا ہے کہ وہ متحد ہوکر مظلوم فلسطینیوں کو ہر قسم کی مدد پہنچائیں <ref>[https://dunya.com.pk/index.php/city/karachi/2023-10-12/2248450 dunya.com.pk]</ref> .

confirmed
821

ترامیم