"محسن علی نجفی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 106: سطر 106:

آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی فقہ، اصول اور تفسیر قرآن میں تیس سالہ تدریس کا تجربہ رکھتے ہیں۔ حوزہ علمیہ نجف اشرف سے پاکستان واپسی کے بعد سنہ 1974 ء سے اب تک مسلسل تدریس کر رہے ہیں۔ آپ کے تدریسی عناوین میں فقہ، اصول، تفسیر، فلسفہ، کلام و عقائد اور اخلاقیات شامل ہیں <ref>پاکستانی بزرگ عالم دین "آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی" انتقال کر گئے، [https://ur.mehrnews.com/news/1921148/%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D8%A8%D8%B2%D8%B1%DA%AF-%D8%B9%D8%A7%D9%84%D9%85-%D8%AF%DB%8C%D9%86-%D8%A2%DB%8C%D8%AA-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%D8%B4%DB%8C%D8%AE-%D9%85%D8%AD%D8%B3%D9%86-%D8%B9%D9%84 mehrnews.com]</ref>۔

== شیخ محسن علی نجفی قدس سرہ کی وفات پر  آیت العظمی سید علی سیستانی  کا تعزیت نامہ ==
بسم اللہ الرحمان الرحیم
انا للہ و انا الیہ راجعون
عالم با عمل، شیخ محسن علی نجفی(رضوان الله علیه) کی وفات کی پر  درد  اور غمناک خبر ملی۔آپ نے اپنی بابرکت زندگی دین مبین کی ترویج اور مومنین کی خدمت میں صرف کی اور تعلیمی اداروں کی تاسیس اور تدبیر کے ذریعے پاکستان کے با ایمان  لوگوں کی بڑی خدمت کی۔
(جزاہ اللہ خیر جزاء للمحسنین)
میں اس بلند مرتبہ عالم دین کی وفات پر پاکستان کے مومنین اور بالخصوص ان کے خاندان کی خدمت میں تعزیت پیش کرتا ہوں اور اللہ تعالیٰ سے ان کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبر جمیل اور اجر عظیم کی دعا کرتا ہوں۔
لا حول و لا قوۃ الا باللہ العلی العظیم
سید علی سیستانی
پاکستان کی قومی اسمبلی کے سپیکر راجہ پرویز اشرف نے اپنے ایک بیان میں مرحوم ربیع نجفی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا: پاکستانی معاشرہ اور ملت اسلامیہ شیخ محسن علی نجفی کی اسلامی خدمات کو فراموش نہیں کرے گی۔ اتحاد اور مذہبی اقدار کو فروغ دینا۔
== حوالہ جات==  
== حوالہ جات==  
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}
confirmed
2,360

ترامیم