"محسن علی نجفی" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 51: سطر 51:
* تدوین و تحفظ قرآن   
* تدوین و تحفظ قرآن   
* شرح و ترجمہ خطبہ زھراء سلام اللہ علیہا   
* شرح و ترجمہ خطبہ زھراء سلام اللہ علیہا   
* آئین بندگی آئین بندگی <ref>تصانیف اور تالیفات، [https://mohsinalinajafi.com/?cat=2 mohsinalinajafi.com]</ref>۔  
* آئین بندگی آئین بندگی <ref>تصانیف اور تالیفات، [https://mohsinalinajafi.com/?cat=2 mohsinalinajafi.com]</ref>۔
== اجتماعی خدمات ==
گزشتہ 30 سال کے دوران میں آپ نے اپنی علمی خدمات کے ساتھ ساتھ رفاہی اور معاشرتی میدانوں میں بھی ملت پاکستان کے لیے متعدد بنیادی گرانما یہ خدمات انجام دی ہیں۔ جن کی فہرست درج ذیل ہے:
* ملک کے مختلف شہروں میں 22 مدارس دینیہ کا قیام۔
* پسماندہ علاقوں میں 68 جگہ پر اسوہاسکول سسٹم کا قیام
* تین کالجز اسوہ کالج اسلام آباد، اسوہ کالج سکردو، پاک پولی ٹیکنیکل کالج چنیوٹ، کا قیام
* مدارس حفظ قرآن کی تاسیس۔
* دارالقرآن اور دینیات سنٹرز کا قیام )
* امام بارگاہ و مساجد کی تعمیر : ملک کے مختلف حصوں میں 100 سے زائد مساجد بنائی جا چکی ہیں اور 90 مساجد ابھی زیر تعمیر ہیں۔
 
== عہدے ==
== عہدے ==
* سابقہ وکیل آیۃ اللہ العظمیٰ ابو القاسم الخوئی قدس سرہ
* سابقہ وکیل آیۃ اللہ العظمیٰ ابو القاسم الخوئی قدس سرہ
confirmed
2,441

ترامیم