"محرم" کے نسخوں کے درمیان فرق

137 بائٹ کا ازالہ ،  7 اگست 2023ء
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
ٹیگ: بصری ترمیم موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
ٹیگ: بصری ترمیم موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم
 
(ایک ہی صارف کا 2 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 31: سطر 31:
اسلامی سال یعنی قمری سال یا ہجری سال کا پہلا مہینہ محرّم الحرام بابرکت اور مقدس مہینہ ہے محرم کو محرم اسی وقت سے کہا جا تا ہے جب سے اللہ  نے آسمان و زمین بنائے ہیں۔ ایک بار کسی نے آ قاصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے عرض کی کہ یا رسو ل اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم فرض نماز کے بعد کون سی [[نماز]] افضل ہے اور رمضان کے فرض روزے کے بعد کس مہینے کے روزے افضل ہیں، حضورصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ا ر شاد فرمایا کہ فرض نماز کے بعد سب سے افضل نماز نماز تہجد ہے اور [[رمضان]] کے بعد افضل روزے محرّم الحرام کے ہیں۔

جو شخص محرّم کی پہلی رات کو دو رکعت نماز اس طرح ادا کرے کہ سورہ فاتحہ کے بعد سورہ کے؟ اورمحرم کو محرم اس لیے کہا جاتا ہے کہ یہ حرمت والا مہینہ ہے اوراس کی حرمت کی تاکید کے لیے اسے محرم کانام دیا گياہے ۔ اوراللہ سبحانہ وتعالی کا یہ فرمان:لہذا تم ان میں اپنی جانوں پرظلم وستم نہ کرو
محرم کو محرم اس لیے کہا جاتا ہے کہ یہ حرمت والا مہینہ ہے اوراس کی حرمت کی تاکید کے لیے اسے محرم کانام دیا گياہے ۔ اوراللہ سبحانہ وتعالی کا یہ فرمان:لہذا تم ان میں اپنی جانوں پرظلم وستم نہ کرو

اس کا مطلب یہ ہے کہ  ان حرمت والے مہینوں میں ظلم نہ کرو کیونکہ ان میں گناہ کرنا دوسرے مہینوں کی بنسبت زيادہ شدید ہے۔ اور'''ابن عباس''' سے اس آيت “لہذا تم ان مہینوں میں اپنے آپ پرظلم وستم نہ کرو“ کے بارے میں مروی ہے: تم ان سب مہینوں میں ظلم نہ کرو اورپھر ان مہینوں میں سے چارکو مخصوص کرکےانہيں حرمت والے قراردیا اوران کی حرمت کوبھی بہت عظيم قراردیتے ہوئے ان مہینوں میں گناہ کاارتکاب کرنا بھی عظیم گناہ کا باعث قرار دیا اوران میں اعمال صالحہ کرنا بھی عظيم اجروثواب کاباعث بنایا۔

سطر 39: سطر 39:
اورقتادہ کہتے ہيں: بلاشبہ اللہ سبحانہ وتعالی نے اپنی مخلوق میں سے کچھ کو اختیار کرکے اسے چن لیا ہے : فرشتوں میں سے بھی پیغمبر چنے اورانسانوں میں سے بھی رسول بنائے، اورکلام سے اپنا ذکر چنا اورزمین سے مساجد کو اختیار کیا، اورمہینوں میں سے رمضان المبارک اورحرمت والے مہینے چنے ، اورایام میں سے جمعہ کا دن اختیارکیا، اورراتوں میں سے لیلۃ القدرکو چنا، لہذا جسے اللہ تعالٰی نے تعظیم دی ہے تم بھی اس کی تعظیم کرو، کیونکہ اہل علم وفہم اور ارباب حل وعقد کے ہاں امور کی تعظیم بھی اسی چيز کےساتھ کی جاتی ہے جسے اللہ تعالٰی نے تعظيم دی ہے<ref>دیکھیں تفسیر ابن کثیر سورۃ التوبۃ آیت نمبر ( 36 )</ref>

=== احادیث کی روشنی میں ===
=== احادیث کی روشنی میں ===
[[ابوہریرہ]] بیان کرتے ہيں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: رمضان المبارک کے بعدافضل ترین روزے اللہ تعالی کے مہینےمحرم الحرام کے روزے ہيں۔ شہر الله یعنی اللہ تعالٰی کا مہینہ، یہاں مہینے  کی اضافت اللہ تعالی کے جانب تعظیماً کی گئي ہے؛ یہ اضافت تعظیمی کہلاتی ہے <ref>صحیح مسلم حدیث نمبر (1982)</ref> ۔
[[ابوہریرہ]] بیان کرتے ہيں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: رمضان المبارک کے بعدافضل ترین روزے اللہ تعالی کے مہینےمحرم الحرام کے ہيں۔ شہر الله یعنی اللہ تعالٰی کا مہینہ، یہاں مہینے  کی اضافت اللہ تعالی کے جانب تعظیم کے لئے کی گئي ہے؛ یہ اضافت تعظیمی کہلاتی ہے <ref>صحیح مسلم حدیث نمبر (1982)</ref> ۔

[[ملا علی قاری]] کا قول ہے : ظاہر ہے کہ یہاں سب حرمت والے مہینے مراد ہيں، لیکن نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے یہ ثابت ہے کہ آپ نے رمضان المبارک کے علاوہ کسی بھی مہینے کے مکمل روزے نہیں رکھے، لہذا اس حدیث کومحرم میں کثرت سے روزے رکھنے پرمحمول کیا جائے گا نہ کہ پورے محرم کے روزے رکھنے پر۔

سطر 50: سطر 50:
[[امام رضا علیہ السلام]] کی ایک حدیث میں ہے کہ: جب محرم کا مہینہ قریب آتا تھا تو کوئی میرے والد کو مسکراتے ہوئے نہیں دیکھتا تھا اور عاشورہ کے دن تک وہ غم میں ڈوبے رہتے تھے۔ وہ دن ان کے دکھ، غم اور گریہ و زاری کا دن تھا اور وہ کہتے تھے: آج وہ دن ہے جب امام حسین علیہ السلام کو شہید کیا گیا  <ref>مسعودی، مروج الذهب، ۱۴۰۹ق، ج۲، ص۱۸۸</ref>.

'''میرزا جواد ملکی تبریزی''' اپنی کتاب المراقبات میں ماہ محرم کی تعظیم و اعمال کے ذیل میں لکھتے ہیں: "عاشقانِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے یہ مناسب ہے کہ پہلے محرم الحرام میں۔ محرم کا عشرہ، ان کے دلوں اور صورتوں میں رنج و غم کے آثار نمایاں ہوتے ہیں، اور کچھ حلال لذتیں خاص طور پر اس مہینے کی 9، 10 اور 11 تاریخ کو ایسے چھوڑ جائیں جیسے کوئی اپنے پیاروں کو غمگین کر رہا ہو۔ اور محرم کے پہلے عشرے میں ہر روز عاشورہ کی زیارت کے ساتھ اپنے امام کو یاد کریں <ref>ملکی تبریزی، المراقبات، ۱۴۱۶ق، ص۲۵-۲۶</ref>۔
'''میرزا جواد ملکی تبریزی''' اپنی کتاب المراقبات میں ماہ محرم کی تعظیم و اعمال کے ذیل میں لکھتے ہیں: "عاشقانِ آل  رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے لیے یہ مناسب ہے کہ محرم الحرام کے پہلے عشرہ میں ان کے دلوں اور صورتوں میں رنج و غم کے آثار نمایاں ہوں، اور کچھ حلال لذتیں خاص طور سے اس مہینے کی 9، 10 اور 11 تاریخ کو ایسے چھوڑ دی جائیں جیسے کوئی اپنے پیاروں کا سوگ منا رہا ہو۔ اور محرم کے پہلے عشرے میں ہر روز زیارت  عاشورہ کے ساتھ اپنے امام کو یاد کریں <ref>ملکی تبریزی، المراقبات، ۱۴۱۶ق، ص۲۵-۲۶</ref>۔

لیکن عاشورہ کے دن عید لینا یزید اور یزیدیوں کی روایت ہے۔ اور ظاہر ہے کہ عید کا مطلب ایک ہی جشن اور خوشی کا دن تھا۔ جیسا کہ زیارت عاشورا میں بیان ہوا ہے۔ وَ هذا یَوْمٌ فَرِحَتْ بِهِ آلُ زِیادٍ وَآلُ مَرْوانَ بِقَتْلِهِمُ الْحُسَیْنَ صَلَواتُ اللَّهِ عَلَیْهِ اور یہ وہ دن ہے جس دن زیاد اور مروان کے گھر والوں نے حسین کے قتل کی وجہ سے خوشی منائی تھی۔
لیکن عاشورہ کے دن عید منانا یزید اور یزیدیوں کی روایت ہے۔ اور ظاہر ہے کہ عید کا مطلب یہ ہے کہ یہ ان کے لئےجشن اور خوشی کا دن تھا۔ جیسا کہ زیارت عاشورا میں بیان ہوا ہے۔ وَ هذا یَوْمٌ فَرِحَتْ بِهِ آلُ زِیادٍ وَآلُ مَرْوانَ بِقَتْلِهِمُ الْحُسَیْنَ صَلَواتُ اللَّهِ عَلَیْهِ اور یہ وہ دن ہے جس دن زیاد اور مروان کے گھر والوں نے حسین کے قتل کی وجہ سے خوشی منائی تھی۔

== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
confirmed
821

ترامیم