"محرم" کے نسخوں کے درمیان فرق

28 بائٹ کا اضافہ ،  6 اگست 2023ء
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
ٹیگ: بصری ترمیم موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
ٹیگ: بصری ترمیم موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم
سطر 50: سطر 50:
[[امام رضا علیہ السلام]] کی ایک حدیث میں ہے کہ: جب محرم کا مہینہ قریب آتا تھا تو کوئی میرے والد کو مسکراتے ہوئے نہیں دیکھتا تھا اور عاشورہ کے دن تک وہ غم میں ڈوبے رہتے تھے۔ وہ دن ان کے دکھ، غم اور گریہ و زاری کا دن تھا اور وہ کہتے تھے: آج وہ دن ہے جب امام حسین علیہ السلام کو شہید کیا گیا  <ref>مسعودی، مروج الذهب، ۱۴۰۹ق، ج۲، ص۱۸۸</ref>.
[[امام رضا علیہ السلام]] کی ایک حدیث میں ہے کہ: جب محرم کا مہینہ قریب آتا تھا تو کوئی میرے والد کو مسکراتے ہوئے نہیں دیکھتا تھا اور عاشورہ کے دن تک وہ غم میں ڈوبے رہتے تھے۔ وہ دن ان کے دکھ، غم اور گریہ و زاری کا دن تھا اور وہ کہتے تھے: آج وہ دن ہے جب امام حسین علیہ السلام کو شہید کیا گیا  <ref>مسعودی، مروج الذهب، ۱۴۰۹ق، ج۲، ص۱۸۸</ref>.


'''میرزا جواد ملکی تبریزی''' اپنی کتاب المراقبات میں ماہ محرم کی تعظیم و اعمال کے ذیل میں لکھتے ہیں: "عاشقانِ رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے لیے یہ مناسب ہے کہ  محرم الحرام کے پہلے عشرہ میں ان کے دلوں اور صورتوں میں رنج و غم کے آثار نمایاں ہوں، اور کچھ حلال لذتیں خاص طور پر اس مہینے کی 9، 10 اور 11 تاریخ کو ایسے چھوڑ دی جائیں جیسے کوئی اپنے پیاروں کو غمگین کر رہا ہو۔ اور محرم کے پہلے عشرے میں ہر روز زیارت  عاشورہ کے ساتھ اپنے امام کو یاد کریں <ref>ملکی تبریزی، المراقبات، ۱۴۱۶ق، ص۲۵-۲۶</ref>۔
'''میرزا جواد ملکی تبریزی''' اپنی کتاب المراقبات میں ماہ محرم کی تعظیم و اعمال کے ذیل میں لکھتے ہیں: "عاشقانِ آل  رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے لیے یہ مناسب ہے کہ  محرم الحرام کے پہلے عشرہ میں ان کے دلوں اور صورتوں میں رنج و غم کے آثار نمایاں ہوں، اور کچھ حلال لذتیں خاص طور سے اس مہینے کی 9، 10 اور 11 تاریخ کو ایسے چھوڑ دی جائیں جیسے کوئی اپنے پیاروں کا سوگ منا رہا ہو۔ اور محرم کے پہلے عشرے میں ہر روز زیارت  عاشورہ کے ساتھ اپنے امام کو یاد کریں <ref>ملکی تبریزی، المراقبات، ۱۴۱۶ق، ص۲۵-۲۶</ref>۔


لیکن عاشورہ کے دن عید منانا یزید اور یزیدیوں کی روایت ہے۔ اور ظاہر ہے کہ عید کا مطلب ایک ہی جشن اور خوشی کا دن تھا۔ جیسا کہ زیارت عاشورا میں بیان ہوا ہے۔ وَ هذا یَوْمٌ فَرِحَتْ بِهِ آلُ زِیادٍ وَآلُ مَرْوانَ بِقَتْلِهِمُ الْحُسَیْنَ صَلَواتُ اللَّهِ عَلَیْهِ اور یہ وہ دن ہے جس دن زیاد اور مروان کے گھر والوں نے حسین کے قتل کی وجہ سے خوشی منائی تھی۔
لیکن عاشورہ کے دن عید منانا یزید اور یزیدیوں کی روایت ہے۔ اور ظاہر ہے کہ عید کا مطلب یہ ہے کہ یہ ان کے لئےجشن اور خوشی کا دن تھا۔ جیسا کہ زیارت عاشورا میں بیان ہوا ہے۔ وَ هذا یَوْمٌ فَرِحَتْ بِهِ آلُ زِیادٍ وَآلُ مَرْوانَ بِقَتْلِهِمُ الْحُسَیْنَ صَلَواتُ اللَّهِ عَلَیْهِ اور یہ وہ دن ہے جس دن زیاد اور مروان کے گھر والوں نے حسین کے قتل کی وجہ سے خوشی منائی تھی۔


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
confirmed
821

ترامیم