"محرم" کے نسخوں کے درمیان فرق

6 بائٹ کا اضافہ ،  4 اگست 2023ء
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
ٹیگ: بصری ترمیم موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
ٹیگ: بصری ترمیم موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم
سطر 3: سطر 3:
== نام رکھنے کی وجہ ==
== نام رکھنے کی وجہ ==
یقینا محرم الحرام کا مہینہ عظمت والا اوربابرکت مہینہ ہے، اسی ماہ مبارک سے ہجری قمری سال کی ابتدا ہوتی ہے اوریہ ان حرمت والے مہینوں میں سے ایک ہے جن کے بارے میں اللہ رب العزت کا فرمان ہے :
یقینا محرم الحرام کا مہینہ عظمت والا اوربابرکت مہینہ ہے، اسی ماہ مبارک سے ہجری قمری سال کی ابتدا ہوتی ہے اوریہ ان حرمت والے مہینوں میں سے ایک ہے جن کے بارے میں اللہ رب العزت کا فرمان ہے :
یقینا اللہ تعالٰی کے ہاں مہینوں کی تعداد بارہ ہے اور (یہ تعداد) اسی دن سے قائم ہے جب سے اللہ نے  آسمان وزمین کو  پیدا کیا ہے، ان میں سے چارحرمت  والے مہینے ہیں،یہی  سیدھا اورمستحکم دین ہے، تم ان مہینوں میں اپنی جانوں پرظلم وستم نہ کرنا،  تمام مشرکین سے اسی طرح جہاد کرناجس طرح وہ تم سے لڑتے ہیں ، اور یہ یاد رکھنا کہ اللہ تعالٰی صرف متقی اور پرہیزگار لوگوں کے ساتھ ہے۔
یقینا اللہ تعالٰی کے ہاں مہینوں کی تعداد بارہ ہے اور (یہ تعداد) اسی دن سے قائم ہے جب سے اللہ نے  آسمان وزمین کو  پیدا کیا ہے، ان میں سے چارحرمت  والے مہینے ہیں،یہی  سیدھا اورمستحکم دین ہے، تم ان مہینوں میں اپنی جانوں پرظلم وستم نہ کرنا اور  تمام مشرکین سے اسی طرح جہاد کرناجس طرح وہ تم سے لڑتے ہیں ، اور یہ یاد رکھنا کہ اللہ تعالٰی صرف متقی اور پرہیزگار لوگوں کے ساتھ ہے۔

بلاشبہ یہ مہینہ شیعوں کے لیے بہت مقدس ہے۔ اس مہینے کی تعظیم میں وہ حسین بن علی پر گریہ کرتے ہیں اور سینہ زنی کرتے ہیں اور مجلسیں برپا کرتے ہیں اور مجلس میں شرکت کرنےوالوں کو کھانا کھلاتے ہیں۔ کیونکہ انہیں یقین ہے کہ یہ کام  مرنے کے بعد انہیں فائدہ پہنچائیں گے اور ان کے گناہ معاف ہو جائیں گے۔

confirmed
821

ترامیم