"محرم" کے نسخوں کے درمیان فرق

67 بائٹ کا اضافہ ،  16 جولائی 2023ء
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:محرم الحرام.jpg|250px|تصغیر|بائیں]]
'''محرم''' اسلامی تقویم کا پہلا مہینہ ہے۔ اسے محرم الحرام بھی کہتے ہیں۔ اسلام سے پہلے بھی اس مہینے کو انتہائی قابل احترام سمجھا جاتا تھا۔ اسلام نے یہ احترام جاری رکھا۔ اس مہینے میں جنگ و جدل ممنوع ہے۔ اسی حرمت کی وجہ سے اسے محرم کہتے ہیں۔ اس مہینے سے نئے اسلامی سال کا آغاز ہوتا ہے۔ محرم کا مہینہ خاص طور پر [[شیعہ|شیعوں]] کے لیے رنج و غم کا مہینہ ہے، کیونکہ [[حسین بن علی|حسین بن علی علیہ السلام]]، نواسہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور ان کے 72 اصحاب، اصحاب، بیٹے اور بھائی یزید کی فوج کے ہاتھوں قتل ہوئے تھے۔ عمرو بن سعد کی شہادت، سید کی شہادت۔

== نام رکھنے کی وجہ ==
== نام رکھنے کی وجہ ==
[[فائل:ماه محرم الحرام.jpg|250px|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
یقینا محرم الحرام کا مہینا عظمت والا اوربابرکت مہینہ ہے، اسی ماہ مبارک سے ہجری قمری سال کی ابتدا ہوتی ہے اوریہ ان حرمت والے مہینوں میں سے ایک ہے جن کے بارے میں اللہ رب العزت کا فرمان ہے :

یقینا اللہ تعالٰی کے ہاں مہینوں کی تعداد بارہ ہے اور (یہ تعداد) اسی دن سے قائم ہے جب سے آسمان وزمین کو اللہ نے پیدا فرمایا تھا، ان میں سے چارحرمت و ادب والے مہینے ہیں،یہی درست اورصحیح دین ہے، تم ان مہینوں میں اپنی جانوں پرظلم وستم نہ کرو ، اورتم تمام مشرکوں سے جہاد کرو جیسے کہ وہ تم سب سے لڑتے ہیں ، اور معلوم رہے کہ اللہ تعالٰی متقیوں کے ساتھ ہے۔

سطر 43: سطر 43:
اور نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے یہ ثابت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم شعبان کے مہینا میں کثرت سے روزہ رکھا کرتے تھے، ہو سکتا ہے کہ محرم کی فضیلت کے بارے میں نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو آخری عمر میں وحی کی گئی ہو اورآپ روزے نہ رکھ سکے ہوں  <ref>شرح مسلم للنووی رحمہ اللہ</ref>۔

== محرم شیعہ نقطہ نظر سے ==
== محرم شیعہ نقطہ نظر سے ==
[[فائل:ماه محرم الحرام.jpg|250px|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
محرم 61 ہجری میں [[امام حسین علیہ السلام]] کی شہادت کے بعد یہ مہینہ شیعوں کے لیے سوگ کا مہینہ بن گیا ہے۔ امام معصوم علیہ السلام اور ان کے شیعوں نے اس مہینے میں ماتمی تقریب منعقد کرنے کی کوشش کی ہے۔