"محرم" کے نسخوں کے درمیان فرق

931 بائٹ کا اضافہ ،  16 جولائی 2023ء
سطر 43: سطر 43:
اور نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے یہ ثابت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم شعبان کے مہینا میں کثرت سے روزہ رکھا کرتے تھے، ہو سکتا ہے کہ محرم کی فضیلت کے بارے میں نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو آخری عمر میں وحی کی گئی ہو اورآپ روزے نہ رکھ سکے ہوں  <ref>شرح مسلم للنووی رحمہ اللہ</ref>۔

== محرم شیعہ نقطہ نظر سے ==
== محرم شیعہ نقطہ نظر سے ==
محرم 61 ہجری میں [[امام حسین علیہ السلام]] کی شہادت کے بعد یہ مہینہ شیعوں کے لیے سوگ کا مہینہ بن گیا ہے۔ امام معصوم علیہ السلام اور ان کے شیعوں نے اس مہینے میں ماتمی تقریب منعقد کرنے کی کوشش کی ہے۔
[[امام رضا علیہ السلام]] کی ایک حدیث میں ہے کہ: جب محرم کا مہینہ قریب آتا تھا تو کوئی میرے والد کو مسکراتے ہوئے نہیں دیکھتا تھا اور عاشورہ کے دن تک وہ غم میں ڈوبے رہتے تھے۔ وہ دن ان کے دکھ، غم اور گریہ و زاری کا دن تھا اور وہ کہتے تھے: آج وہ دن ہے جب امام حسین علیہ السلام کو شہید کیا گیا  <ref>مسعودی، مروج الذهب، ۱۴۰۹ق، ج۲، ص۱۸۸</ref>.

== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==