"محرم" کے نسخوں کے درمیان فرق

54 بائٹ کا اضافہ ،  16 جولائی 2023ء
سطر 37: سطر 37:
اورقتادہ کہتے ہيں: بلاشبہ اللہ سبحانہ وتعالی نے اپنی مخلوق میں سے کچھ کو اختیار کرکے اسے چن لیا ہے : فرشتوں میں سے بھی پیغمبر چنے اورانسانوں میں سے بھی رسول بنائے، اورکلام سے اپنا ذکر چنا اورزمین سے مساجد کو اختیار کیا، اورمہینوں میں سے رمضان المبارک اورحرمت والے مہینے چنے ، اورایام میں سے جمعہ کا دن اختیارکیا، اورراتوں میں سے لیلۃ القدرکو چنا، لہذا جسے اللہ تعالٰی نے تعظیم دی ہے تم بھی اس کی تعظیم کرو، کیونکہ اہل علم وفہم اور ارباب حل وعقد کے ہاں امور کی تعظیم بھی اسی چيز کےساتھ کی جاتی ہے جسے اللہ تعالٰی نے تعظيم دی ہے<ref>دیکھیں تفسیر ابن کثیر سورۃ التوبۃ آیت نمبر ( 36 )</ref>

=== احادیث کی روشنی میں ===
=== احادیث کی روشنی میں ===
[[ابوہریرہ]] بیان کرتے ہيں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: رمضان المبارک کے بعدافضل ترین روزے اللہ تعال کے مہینا محرم الحرام کے روزے ہيں۔ شہر الله یعنی اللہ تعالٰی کا مہینا، یہاں مہینا کی اضافہ کی اضافت اللہ تعالی کے جانب تعظیماً کی گئي ہے؛ یہ اضافت تعظیمی کہلاتی ہے ۔
[[ابوہریرہ]] بیان کرتے ہيں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: رمضان المبارک کے بعدافضل ترین روزے اللہ تعال کے مہینا محرم الحرام کے روزے ہيں۔ شہر الله یعنی اللہ تعالٰی کا مہینا، یہاں مہینا کی اضافہ کی اضافت اللہ تعالی کے جانب تعظیماً کی گئي ہے؛ یہ اضافت تعظیمی کہلاتی ہے <ref>صحیح مسلم حدیث نمبر (1982)</ref> ۔

[[ملا علی قاری]] کا قول ہے : ظاہر ہے کہ یہاں سب حرمت والے مہینے مراد ہيں، لیکن نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے یہ ثابت ہے کہ آپ نے رمضان المبارک کے علاوہ کسی بھی مہینے کے مکمل روزے نہیں رکھے، لہذا اس حدیث کومحرم میں کثرت سے روزے رکھنے پرمحمول کیا جائے گا نہ کہ پورے محرم کے روزے رکھنے پر۔