"مجلس وحدت المسلمین پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 125: سطر 125:
پی ٹی آئی نے پہلے مجلس وحدت المسلمین کے ساتھ اتحاد کا فیصلہ کیا تھا تاہم اب یہ جگہ سنی اتحاد کونسل نے لے لی. اس موقع پر مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری بھی موجود تھے. انہوں نے کوئی گلہ شکوہ کرنے کی بجائے کہ 'جیسے پاکستان بناتے وقت شیعہ سنی متحد ہوئے تھے ہم آج ملک کے تحفظ کے لئے  متحد ہیں. سنی اتحاد کونسل سے سیاسی اتحاد کا مشورہ ہمارا تھا. ہم پاکستان میں فرقہ واریت نہیں چاہتے.  ہمیں اس پہ خوشی ہے کوئی تحفظات نہیں'  

آپ کو کیا لگتا ہے ہمارے اہل تشیع احباب نے ہماری طرف سے چلائی جانے والی منفی مہم نہیں دیکھی ہوگی؟ بالکل ملاحظہ کی ہوگی لیکن جن کے دل بڑے ہوتے ہیں وہ شکوے کرنے کی  جائے ایک ہونے کو ترجیح دیتے ہیں. جن کی نیت صاف ہوتی ہے وہ توڑنے کی بجائے جوڑنے میں پہل کرتے ہیں. ہماری طرف سے کئی تخریب کاروں نے نفرتوں کو بڑھاوا دیا لیکن وہ کہتے ہیں کہ 'وہی ہوتا ہے جو منظور خدا ہوتا ہے' سیاست اپنی جگہ لیکن للہ تعالیٰ ہمیں ایسی تصویریں مزید دکھائے.
آپ کو کیا لگتا ہے ہمارے اہل تشیع احباب نے ہماری طرف سے چلائی جانے والی منفی مہم نہیں دیکھی ہوگی؟ بالکل ملاحظہ کی ہوگی لیکن جن کے دل بڑے ہوتے ہیں وہ شکوے کرنے کی  جائے ایک ہونے کو ترجیح دیتے ہیں. جن کی نیت صاف ہوتی ہے وہ توڑنے کی بجائے جوڑنے میں پہل کرتے ہیں. ہماری طرف سے کئی تخریب کاروں نے نفرتوں کو بڑھاوا دیا لیکن وہ کہتے ہیں کہ 'وہی ہوتا ہے جو منظور خدا ہوتا ہے' سیاست اپنی جگہ لیکن للہ تعالیٰ ہمیں ایسی تصویریں مزید دکھائے <ref>صحافی ادیب یوسفزئی</ref>۔
 
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
confirmed
2,364

ترامیم