"مجلس وحدت المسلمین پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2: سطر 2:
== تاریخی پس منظر ==
== تاریخی پس منظر ==
یہ تنظیم اگست 2009ء میں وجود میں آئی۔ اس تنظیم کا بنیادی مقصد پاکستان میں شیعہ حقوق کے لیے آواز اٹھانے کے ساتھ  شیعہ [[اہل السنۃ والجماعت|سنی]] اتحاد کے لیے کام کرنا تھا۔ اسی لیے  اس تنظیم نے ہر دہشت گردی کے واقع کی کھل کر مذمت کرتی ہے اور قاتلوں اور مجرموں کو کیفرکردار تک پہنچانے کے لیے حکومت وقت پر ہمیشہ زور دیتی ہے وہ چاہے احتجاج ہو یا دھرنے۔تنظیمی سیٹ اپ میں اس کا سیکرٹری جنرل ہی تنظیم کو چلاتا ہے اور اس کے نیچے دو ڈپٹی سیکرٹری جنرل ہوتے ہیں <ref>سائٹ، مجلس وحدت المسلمین، [http://www.mwmpak.org/2015-04-23-09-07-19/2015-04-23-09-07-54/search?searchword=%D8%AA%D9%86%D8%B8%DB%8C%D9%85%DB%8C+%DA%88%DA%BE%D8%A7%D9%86%DA%86%DB%81&categories= mwmpak.org]</ref>۔

== اغراض و مقاصد ==
مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جس کا اغراض و مقاصد مندرجہ ذیل ہیں:
{{کالم کی فہرست|3}}
دین کا احیاء،
مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا،
اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد،
مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ،
تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے،
پیروان اہل بیت کی جان ومال اور ان کے حقوق کا تحفظ،
دنیا بھر کے مظلوموں کی حمایت،
عالمی سامراج اور استعمار کے خلاف جدوجہد اور اسلامی تحریکوں سے روابط اور ان کی حمایت،
عزاداری حسین بن علی کا فروغ اوراس کا تحفظ،
امر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء کرنا،
راہ امام خمینی اور فکر شہید عارف حسین حسینی پرگامزن رہنا،
نظام ولایت فقیہ کی عملی پیروی کرنا <ref>سائٹ، مجلس وحدت المسلمین، [http://www.mwmpak.org/2015-04-23-09-07-19/2015-04-23-09-07-54/search?searchword=%D8%AA%D9%86%D8%B8%DB%8C%D9%85%DB%8C+%DA%88%DA%BE%D8%A7%D9%86%DA%86%DB%81&categories= mwmpak.org]</ref>۔
{{اختتام}}
confirmed
2,364

ترامیم