"مباہلہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

41 بائٹ کا اضافہ ،  16 اگست 2023ء
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
ٹیگ: بصری ترمیم موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
ٹیگ: بصری ترمیم موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم
سطر 2: سطر 2:
'''مباہلہ''' [[اسلام]] کے موجودہ مطالعات کے مباحث کے سلسلے کا ایک اندراج ہے جو مباہلہ کی ایک جامع تعریف کے علاوہ اس واقعہ کی نوعیت کی وضاحت کرتا ہے اور عیسائیوں اور [[پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم|پیغمبر اسلام]] کے درمیان ہونے والے بحث و مباحثہ کو بیان کرتا ہے۔ اور اسلام اور [[اہل بیت]] رسول الله کی حقانیت کو واضح طور پر بیان کرتا ہے۔

== مباہلہ کی تعریف ==
== مباہلہ کی تعریف ==
"مباہلہ" کے لغوی معنی ہیں باہمی لعنت  <ref>ابن منظور؛ لسان العرب؛ ج ۱۱ ، ص ۷۲</ref> اور اصطلاح میں اس کا مطلب یہ ہے کہ دو افراد یا دو گروہ ایک دوسرے کے خلاف دعا کریں۔ لہٰذا جو کوئی ظالم ہو، اللہ تعالیٰ اس کو رسوا کرے اور اس پر اپنا انتقام اور عذاب نازل کرے، اور اس کی اولاد کو مایوس اور ہلاک کرے <ref>احمد بن یحیی بلاذری؛ فتوح البلدان ص 95</ref>۔ اسلامی تاریخ میں اس لفظ سے مراد پیغمبر اسلام اور نجران کے عیسائیوں کی تحریک ہے۔
"مباہلہ" کے لغوی معنی ہیں باہمی لعنت  <ref>ابن منظور؛ لسان العرب؛ ج ۱۱ ، ص ۷۲</ref> اور اصطلاح میں اس کا مطلب یہ ہے کہ دو افراد یا دو گروہ ایک دوسرے کے خلاف دعا کریں۔ لہٰذا جو کوئی ظالم ہو، اللہ تعالیٰ اس کو رسوا کرے اور اس پر اپنا انتقام اور عذاب نازل کرے، اور اس کی اولاد کو مایوس اور ہلاک کرے <ref>احمد بن یحیی بلاذری؛ فتوح البلدان ص 95</ref>۔ اسلامی تاریخ میں اس لفظ سے مراد پیغمبر اسلام صلی  اللہ علیہ و آلہ وسلم اور نجران کے عیسائیوں کی تحریک ہے۔

اصل مباہلہ کا لفظ اھل کے وزن پر مادہ "بہل" سے آزاد کرنے اور کسی چیز سے قید و بند اٹھانے کے معنی میں ہے۔ اور اسی وجہ سے جب کسی حیوان کو آزاد چھوڑتے ہیں تا کہ اس کا نوزاد بچہ آزادی کے ساتھ اس کا دودھ پی سکے، اسے "باھل" کہتے ہیں اور دعا میں "ابتھال" تضرع اور خداوند متعال پر کام چھوڑنے کو کہتے ہیں۔

confirmed
821

ترامیم