"قاضی نور اللہ شوشتری" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 111: سطر 111:
ان لوگوں نے اس سے مایوس ہو کر قاضی کیلئے ایک اور حربہ استعمال کیا۔ ایک شخص کو شیعہ ظاہر کر کے قاضی کے پاس شاگردی کیلئے بھیجا۔ اس شخص نے کچھ مدت کی آمد و رفت سے قاضی کا اعتماد حاصل کیا اور وہ قاضی کی مجالس المؤمنین سمیت دیگر کتب سے آگاہ ہوا اور اس نے مجالس المؤمنین ان سے لی اور درباری علما اور مقربین کیلئے اس سے نسخہ برداری کی۔ انہوں نے اس کتاب کو ان کی تشیع کی دلیل کے طور پر بادشاہ کے سامنے پیش کیا اور بادشاہ سے کہا: انہوں نے اس کتاب میں ایسے ایسے لکھا ہے لہذا اس پر حد جاری ہونی چاہئے۔ جہانگیر نے پوچھا اسکی حد کیا ہے؟ انہوں نے جواب دیا: اسکی سزا کوڑے ہے۔ بادشاہ نے یہ کام انکے سپرد کیا اور انہوں نے بلا فاصلہ ان پر حد جاری کرتے ہوئے کوڑے مارے۔ کہتے ہیں: خاردار لکڑی کے تختے پر 70 سال کی عمر میں اس حد تک کوڑے مارے گئے کہ ان کا بدن ٹکڑے ٹکڑے ہو گیا

قاضی نور اللہ کا مزار ہندوستان کے شہر آگرا میں موجود ہے اور لوگوں کیلئے ایک زیارت گاہ کی حیثیت رکھتا ہے <ref>شہید ثالث قاضی سید نور اللہ شوشتری، [http://www.maablib.org/scholar/qazi-syed-noor-ullah-shoshtari/ maablib.org]</ref>۔

== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{ہندوستانی علماء}}
[[زمرہ:شخصیات]]
[[زمرہ:ہندوستان]]
confirmed
2,369

ترامیم