"عید فطر" کے نسخوں کے درمیان فرق

22 بائٹ کا اضافہ ،  17 اپريل 2023ء
سطر 26: سطر 26:
* نماز کی دو رکعتیں جن میں پہلی رکعت میں حمد اور سورہ توحید ہزار مرتبہ اور دوسری رکعت میں ایک مرتبہ سورہ حمد اور سورہ توحید پڑھی جاتی ہے۔ امام صادق علیہ السلام سے ایک روایت نقل ہوئی ہے جس کے مطابق جو شخص یہ دعا پڑھتا ہے وہ خدا سے کچھ نہیں مانگتا جب تک کہ خدا اسے عطا نہ کرے  <ref>سید ابن‌طاووس، الاقبال بالأعمال الحسنة، ۱۳۷۶ش، ج۱، ص۴۶۱</ref>.

* خصوصی تکبیریں؛ عید فطر کی رات کو مغرب اور عشاء کی نماز کے بعد یہ تکبیریں کہنا مستحب ہے: "الله اکبر الله اکبر، لا اله الا الله و الله اکبر، و لله الحمد علی ما هدانا، و له الشکر علی ما اولانا۔

* شب زندہ داری [[امام کاظم علیہ السلام]] فرماتے ہیں کہ حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا کہ: مجھے خوشی ہوتی ہے اس چیز سے کہ ہر شخص سال میں چار راتیں عبادت کیلئے اپنے آپ کو فارع رکھیں اور وہ چار راتیں: عید فطر کی رات، [[عید قربان]] کی رات، 15 [[شعبان]] کی رات، اور مارہ [[رجب]] کی پہلی رات ہے۔
* آپ کے پاس ایک زندہ رات ہے [[امام کاظم علیہ السلام]] فرماتے ہیں کہ حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا کہ: مجھے خوشی ہوتی ہے اس چیز سے کہ ہر شخص سال میں چار راتیں عبادت کیلئے اپنے آپ کو فارع رکھیں اور وہ چار راتیں: عید فطر کی رات، [[عید قربان]] کی رات، 15 [[شعبان]] کی رات، اور مارہ [[رجب]] کی پہلی رات ہے۔
[[امام محمد باقر علیہ السلام]] فرماتے ہیں کہ میرے والد ماجد حضرت [[امام زین العابدین علیہ السلام]] عید فطر کی رات مسجد میں صبح تک بیٹھتے یہاں تک کہ صبح کی نماز وہیں پر پڑھتے اس طرح پوری رات شب زندہ داری میں گزارتے اور فرماتے ایے نور نظر یہ رات شب قدر سے کم نہیں ہے۔

{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}
[[fa:عید فطر]]
[[fa:عید فطر]]