"علی عبد الرازق" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 28: سطر 28:

مصر کے مفتی اعظم شیخ علی نے شیخ علی کی کتاب کے جواب میں ایک کتاب '''حقیقۂ الاسلام و اصول الحکم'''کے نام سے 1926ء میں لکھی جس کا مقصد یہ ثابت کرنا تھا کہ خلافت اسلام کا رکن اول ہے اور اس کے مخالے اسلام کے مخالف ہیں، شیخ علی کے مخالفوں میں مفتی محمد عبدہ کے شاگرد شیخ رشید رضا بھی شامل ہیں جو خلافت کے حامی تھے شیخ رشید رضا کا نظریہ یہ تھا کہ خلافت ایک ایسا ادارہ ہے جس سے منکر مسلمان نہیں ہوسکتے، ترکی میں خلافت کے خاتمے پر رشید رضا نے خلافت کے احیاء کے لیے پوری جد و جہد کی اور جب مملکت نجد و حجاز میں وہابی خاندان برسر اقتدار آیا تو رشید رضا کو بھی ایک نئی امید پیدا ہوچلی کہ شاید اب خلافت کی تجدید ہوجائے لیکن بد قسمتی سے شاہ ابن سعود نے اس منصب کی ذمہ داری اٹھانے کی ہامی نہ بھری۔

== اسلام اور اصول حکومت ==
== اسلام اور اصول حکومت کے اجزاء ==
اس کتاب کے تین اجزاء ہیں:
(1) خلافت اور اسلام جس کے تین باب ہیں:
* خلافت اور اس کا مفہوم
* خلافت کی قانونی حیثيت
* خلافت، اجماعیت کے نقطہ نظر سے۔
(2) حکومت اور اسلام اس کے بھی تین باب ہیں:
* عہد نبوی میں نظام حکومت
* رسالت اور حکومت
* نبوت نہ کہ حکومت، دین نہ کہ دولت۔
(3) خلافت اور حکومت تاریخ میں، اس کے بھی تین باب ہیں:
* وحدت دینی اور عرب
* دولا عربیہ
* خلافت اسلامی <ref>شیخ علی عبد الرزاق،  اسلام اور اصول حکومت، ترجمہ، راجا محمد فخر ماجد، بزم اقبال لاہور، 1995ء،ص9۔</ref>۔

== علمی آثار ==
== علمی آثار ==
confirmed
2,369

ترامیم