"علی بن محمد" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 8: سطر 8:
آپ کا روضہ سامرا میں حرم عسکریین کے نام سے مشہور ہے۔ سنہ 2006 اور 2007 ء میں مختلف دہشت گردانہ حملوں میں اسے تباہ کیا گیا تھا جسے بعد میں پہلے سے بہتر انداز میں تعمیر کیا گیا ہے
آپ کا روضہ سامرا میں حرم عسکریین کے نام سے مشہور ہے۔ سنہ 2006 اور 2007 ء میں مختلف دہشت گردانہ حملوں میں اسے تباہ کیا گیا تھا جسے بعد میں پہلے سے بہتر انداز میں تعمیر کیا گیا ہے
== نسب، کنیت و لقب ==
== نسب، کنیت و لقب ==
علی بن محمد، جو امام ہادی اور علی النقی کے نام سے مشہور ہیں، شیعوں کے دسویں امام ہیں۔ ان کے والد امام جواد (ع) تھے، جو شیعوں کے نویں امام تھے، اور ان کی والدہ سمنیہ مغربیہ یا سوسن نامی لونڈی تھیں۔