"عزالدین قسام" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:

{{Infobox person
| title = عزالدین قسام
| image =
| name =  عزالدین قسام
| other names = شیخ عزالدین قسام
| brith year= 1883ء
| brith date =1935ء
| birth place = [[شام]] لاذقیہ
|death year =
| death date =
| death place =
| teachers =
| students =
| religion = [[اسلام]]
| faith = [[اہل السنۃ والجماعت|سنی]]
| works = هيكل بين الصحافة والسياسة، الشيعة والسنة وأختلافات الفقه والفكر والتاريخ، المنصفون للأسلام فى الغرب
| known for = الاھرام اور اکتوبر کا مدیر اعلی
}}

'''شیخ عزالدین قسام''' [[شام]] شہر لاذقیہ کے گاؤں (جبلہ) میں پیدا ہوئے۔ آپ دشمنوں بالخصوص صہیونی دشمن کے خلاف امت اسلامیہ کے اتحاد کے بانیوں اور علمبرداروں میں سے تھے۔ ان کے والد شیخ عبدالقادر مصطفیٰ قسام حوزہ علوم شریعت اسلامی میں ملازم تھے اور ان کی والدہ حلیمہ قصاب کی پرورش ایک تعلیم یافتہ اور مذہبی گھرانے میں ہوئی۔ شیخ قسام کے والد نے گاؤں کے مکتب سکول میں گاؤں والوں کو [[قرآن |قرآن پاک،]] عربی زبان، خطاطی اور ریاضی کی تعلیم دی اور مذہبی ترانے پڑھا کر گاؤں کے مکینوں میں جہاد اور حماسہ کا جذبہ پیدا کیا۔ عزالدین القسام کا شمار مسلمانوں کی آزادی کے مقبول ترین رہنماؤں میں ہوتا تھا اور آپ نے عوام کو بیدار ہونے اور استعمار اور صیہونیت کے مذموم منصوبوں سے آگاہ ہونے، اتحاد و اتفاق کی دعوت دی اور ان میں جہاد کا جذبہ پیدا کرکے حوصلہ افزائی کی۔ ہر کوئی ماضی کے تجربات پر عمل کرے۔

confirmed
2,326

ترامیم