عزالدین ابراہیم

ویکی‌وحدت سے
نظرثانی بتاریخ 14:38، 3 اپريل 2024ء از Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (« '''عزالدین ابراہیم''' 1928ء میں قاہرہ میں پیدا ہوئے۔ آپ متحدہ عرب امارات کی یونیورسٹی کے سابق ڈائریکٹر اور شیخ زید بن سلطان النہیان کے ثقافتی مشیر اور اخوان المسلمین کے رہنماؤں میں سے ایک ہیں۔ مصر چھوڑنے کے بعد انہوں نے لیبیا میں اخوان المسلمون...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

عزالدین ابراہیم 1928ء میں قاہرہ میں پیدا ہوئے۔ آپ متحدہ عرب امارات کی یونیورسٹی کے سابق ڈائریکٹر اور شیخ زید بن سلطان النہیان کے ثقافتی مشیر اور اخوان المسلمین کے رہنماؤں میں سے ایک ہیں۔ مصر چھوڑنے کے بعد انہوں نے لیبیا میں اخوان المسلمون قائم کیا۔ انہوں نے قاہرہ یونیورسٹی سے عربی ادب میں بی اے کیا اور بعد میں کئی اعزازی ڈاکٹریٹ حاصل کی۔