"عزاداری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  8 اگست 2023ء
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
ٹیگ: بصری ترمیم موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم

سطر 27: سطر 27:

اے ابن شبیب! اگر ہمارے ساتھ جنت کے بلند درجوں میں رہنا چاہتے ہو، تو ہمارے غم میں مغموم ہونا اور ہماری خوشی میں شاد و خوشحال۔ اور تم پر ہماری ولایت واجب ہے کیونکہ اگر کوئی شخص پتھر سے بھی محبت اختیار کرے گا ، اللہ اسے اسی پتھر کے ساتھ روز قیامت محشور کرے گا.<ref>وسائل الشيعة ، ج‏14، ص 502، باب استحباب البكاء لقتل الحسين؛ الأمالي( للصدوق)،ص 130، المجلس السابع و العشرون</ref>

== اهل سنت احادیث میں اہل بیت کا عزاداری ==
== اهل سنت احادیث میں اہل بیت کی عزاداری ==
* '''احمد بن حنبل'''  
* '''احمد بن حنبل'''  
حَدَّثَنَا اَحْمَدُ بْنُ اِسْرَائِیلَ، قَالَ: رَاَیْتُ فِی کِتَابِ اَحْمَدَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ حَنْبَلٍ رَحِمَهُ اللَّهُ بِخَطِّ یَدِهِ، نا اَسْوَدُ بْنُ عَامِرٍ اَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ، قثنا الرَّبِیعُ بْنُ مُنْذِرٍ، عَنْ اَبِیهِ، قَالَ: کَانَ حُسَیْنُ بْنُ عَلِیٍّ، یَقُولُ: مَنْ دَمَعَتَ عَیْنَاهُ فِینَا دَمْعَةً، اَوْ قَطَرَتْ عَیْنَاهُ فِینَا قَطْرَةً، اَثْوَاهُ اللَّهُ (عزّوجلّ) الْجَنَّةَ احمد بن اسرائیل کہتے ہیں: میں نے احمد بن محمد بن حنبل کی کتاب میں ان کی اپنی تحریر میں لکھا  دیکھا ہے کہ اسود بن عامر (ابو عبدالرحمٰن) نے ربیع بن منذر سے روایت کی ہے کہ ان کے والد نے کہا: '''حسین بن علی''' ہمیشہ کہا کرتے تھے: جس کی آنکھیں ہمارے لئے اشکبار ہوں یا جس نے  ہمارے لیے ایک آنسو بہایا، اللہ اسے جنت میں جگہ دے گا <ref>حنبلی، احمد بن محمد، فضائل الصحابة لابن حنبل، ج۲، ص۶۷۵، ح</۱۱۵۴.</ref>

confirmed
821

ترامیم