"عزاداری" کے نسخوں کے درمیان فرق

2,556 بائٹ کا اضافہ ،  22 جولائی 2023ء
سطر 35: سطر 35:
== حسین بن علی (امام حسین) کا عزاداری ==

آج سے چودہ سو سال قبل کربلا کا بے آب و گیاہ میدان ایک غیر معروف علاقہ تھا لیکن شہادت حسین اور عظیم سانحہ ہے جس نے کربلا کے میدان کو وقار بخشا۔محبان و عاشقان شہدائے کربلا سال بھر خصوصاماہ محرم و صفر میں امام حسین علیہ السلام ،ان کے اقرباء و رفقا کو یاد کرتے ہیں۔انہوں نے اس یاد کو جزوایمان بنا لیا ہے۔ایک ایسا دور بھی آیاجب محبان و عاشقان حسین پر طرح طرح کے مظالم ڈھائے گئے ان پر بندشیں لگائی گئیں۔انہیں دارورسن کی منزلوں سے گزرنا پڑا لیکن وقت کے اتار چڑھاو کے ساتھ اس واقعہ کی یاد اور زیادہ بڑھتی گئی ،جذبہ ایمان نکھر تاگیا اور عزاداری پروان چڑھتی گئی۔مولانا ابوالکلام آزاد فرماتے ہیں : دنیا میں ہر چیز مرجاتی ہے کہ فانی ہے۔مگر خون شہادت کے ان قطروں کے لیے جو اپنے اندر حیات الٰہیہ کی روح رکھتے ہیں کبھی فنا نہیں  [[حضرت زینب]]، [[امام سجاد علیہ السلام|امام سجاد]]، ام البنین اور رباب وغیرہ وہ ہستیاں ہیں جنہوں نے سب سے پہلے امام حسین پر عزاداری منعقد کی۔ اسی طرح کمیت اسدی اور دعبل خزاعی نے [[امام باقر علیہ السلام|امام باقر]]، [[امام صادق علیہ السلام|امام صادق]] اور [[امام رضا علیہ السلام|امام رضا]] کے زمانے میں امام حسین کے غم میں بلند پایہ اشعار کہے ہیں <ref>ابوالکلام آزاد: کربلا شناسی عشرہ محرم الحرام(مضمون) مشمولہ سہ ماہی راہ اسلام ،شمارہ 203،204،جنوری تا جون 2007ء</ref>۔

شروع میں عزاداری کی ان محفلوں میں امام حسین کی مصیبت کو اشعار میں بیان کرنے کے ذریعے آپؑ پر گریہ و زاری کی جاتی تھی لیکن رفتہ رفتہ ان محافل میں مرثیہ سرائی، نوحہ خوانی اور سینہ زنی وغیرہ بھی انجام پانے لگے۔ ایران میں آل بویہ، صفویہ اور قاجاریہ کی حکومت کے دوران عزاداری کے مراسم پورے ملک میں پھیل گئے یہاں تک کہ خاندان صفویہ کے دور حکومت میں جہاں عزاداری کے مراسم میں وسعت آئی وہاں شیعہ مذہب کو ایران کا سرکاری مذہب قرار دے دیا گیا۔ البتہ ایران کے بعض حکمرانوں جیسے نادرشاہ افشار اور رضاشاہ پہلوی کے دور حکومت میں عزاداری کو محدود کرنے کی بھی کوشش کی گئی۔
[[شیخ عبدالکریم حائری]] یزدی جو اپنے زمانے میں [[حوزہ علمیہ قم]] کے سرپرست تھے، نے محرم اور [[صفر]] میں ملک کے مختلف شہروں میں دینی طلاب کو بعنوان مبلغ بھیجا اور قم میں تعزیہ خوانی پر پابندی لگا دی۔ اسی طرح شہید مرتضی مطہری اور ڈاکٹر علی شریعتی نے بھی اپنے دور میں عزاداری کے مراسم کو مختلف قسم کے خرافات سے دور رکھنے کی کوششیں کی ہیں۔ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ [[سید علی خامنہ ای]] نے بھی اپنے ایک فتوے میں عزاداری میں قمہ زنی کو حرام قرار دیا اسی طرح قم میں موجود دوسرے مراجع جیسے آیت اللہ [[ناصر مکارم شیرازی]]، آیت اللہ [[فاضل لنکرانی]]، آیت اللہ جواد تبریزی، آیت اللہ [[نوری ہمدانی]] اور آیت اللہ مظاہری نے بھی اس طرح کے فتوے جاری کئے ہیں۔ ان کے مقابلے میں دیگر مراجع تقلید جیسے آیت اللہ [[روح اللہ خمینی]]، آیت اللہ [[سید علی سیستانی]]، آیت اللہ [[حسین وحید خراسانی]]، آیت اللہ حافظ بشیر حسین نجفی اور اکثریت علماء کا کہنا ہے عزاداری ہر علاقے کی روایات کے مطابق منانا ضروری ہے

== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==