"عزاداری" کے نسخوں کے درمیان فرق

203 بائٹ کا اضافہ ،  22 جولائی 2023ء
سطر 34: سطر 34:
وعن الحسین بن علی (رضی الله عنهما) قال: من دمعت عیناه فینا دمعة او قطرت عیناه فینا قطرة بواه الله (عزّوجلّ) الجنة <ref>قندوزی حنفی، سلیمان بن ابراهیم، ینابیع المودة لذوی القربی، ج۲، ص۱۱۷</ref>
وعن الحسین بن علی (رضی الله عنهما) قال: من دمعت عیناه فینا دمعة او قطرت عیناه فینا قطرة بواه الله (عزّوجلّ) الجنة <ref>قندوزی حنفی، سلیمان بن ابراهیم، ینابیع المودة لذوی القربی، ج۲، ص۱۱۷</ref>
== حسین بن علی (امام حسین) کا عزاداری ==
== حسین بن علی (امام حسین) کا عزاداری ==
آج سے چودہ سو سال قبل کربلا کا بے آب و گیاہ میدان ایک غیر معروف علاقہ تھا لیکن شہادت حسین اور عظیم سانحہ ہے جس نے کربلا کے میدان کو وقار بخشا۔محبان و عاشقان شہدائے کربلا سال بھر خصوصاماہ محرم و صفر میں امام حسین علیہ السلام ،ان کے اقرباء و رفقا کو یاد کرتے ہیں۔انہوں نے اس یاد کو جزوایمان بنا لیا ہے۔ایک ایسا دور بھی آیاجب محبان و عاشقان حسین پر طرح طرح کے مظالم ڈھائے گئے ان پر بندشیں لگائی گئیں۔انہیں دارورسن کی منزلوں سے گزرنا پڑا لیکن وقت کے اتار چڑھاو کے ساتھ اس واقعہ کی یاد اور زیادہ بڑھتی گئی ،جذبہ ایمان نکھر تاگیا اور عزاداری پروان چڑھتی گئی۔مولانا ابوالکلام آزاد فرماتے ہیں : دنیا میں ہر چیز مرجاتی ہے کہ فانی ہے۔مگر خون شہادت کے ان قطروں کے لیے جو اپنے اندر حیات الٰہیہ کی روح رکھتے ہیں کبھی فنا نہیں  [[حضرت زینب]]، [[امام سجاد علیہ السلام|امام سجاد]]، ام البنین اور رباب وغیرہ وہ ہستیاں ہیں جنہوں نے سب سے پہلے امام حسین پر عزاداری منعقد کی۔ اسی طرح کمیت اسدی اور دعبل خزاعی نے [[امام باقر علیہ السلام|امام باقر]]، [[امام صادق علیہ السلام|امام صادق]] اور [[امام رضا علیہ السلام|امام رضا]] کے زمانے میں امام حسین کے غم میں بلند پایہ اشعار کہے ہیں۔
آج سے چودہ سو سال قبل کربلا کا بے آب و گیاہ میدان ایک غیر معروف علاقہ تھا لیکن شہادت حسین اور عظیم سانحہ ہے جس نے کربلا کے میدان کو وقار بخشا۔محبان و عاشقان شہدائے کربلا سال بھر خصوصاماہ محرم و صفر میں امام حسین علیہ السلام ،ان کے اقرباء و رفقا کو یاد کرتے ہیں۔انہوں نے اس یاد کو جزوایمان بنا لیا ہے۔ایک ایسا دور بھی آیاجب محبان و عاشقان حسین پر طرح طرح کے مظالم ڈھائے گئے ان پر بندشیں لگائی گئیں۔انہیں دارورسن کی منزلوں سے گزرنا پڑا لیکن وقت کے اتار چڑھاو کے ساتھ اس واقعہ کی یاد اور زیادہ بڑھتی گئی ،جذبہ ایمان نکھر تاگیا اور عزاداری پروان چڑھتی گئی۔مولانا ابوالکلام آزاد فرماتے ہیں : دنیا میں ہر چیز مرجاتی ہے کہ فانی ہے۔مگر خون شہادت کے ان قطروں کے لیے جو اپنے اندر حیات الٰہیہ کی روح رکھتے ہیں کبھی فنا نہیں  [[حضرت زینب]]، [[امام سجاد علیہ السلام|امام سجاد]]، ام البنین اور رباب وغیرہ وہ ہستیاں ہیں جنہوں نے سب سے پہلے امام حسین پر عزاداری منعقد کی۔ اسی طرح کمیت اسدی اور دعبل خزاعی نے [[امام باقر علیہ السلام|امام باقر]]، [[امام صادق علیہ السلام|امام صادق]] اور [[امام رضا علیہ السلام|امام رضا]] کے زمانے میں امام حسین کے غم میں بلند پایہ اشعار کہے ہیں <ref>ابوالکلام آزاد: کربلا شناسی عشرہ محرم الحرام(مضمون) مشمولہ سہ ماہی راہ اسلام ،شمارہ 203،204،جنوری تا جون 2007ء</ref>۔


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==