"عراق" کے نسخوں کے درمیان فرق

1,723 بائٹ کا اضافہ ،  جمعرات بوقت 21:38
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 656: سطر 656:
کردستان ریجن کے سربراہ نے ایران عراق سیکورٹی معاہدے کے مکمل نفاذ پر تاکید کرتے ہوئے کہا: عقل ہمیں اس بات کی اجازت نہیں دیتی کہ ہم ایک طاقتور اور دوست ملک کے ساتھ تعلقات کو ایسی حکومت کے ساتھ تعاون پر ترجیح دیں جو آج اپنی بدترین حالت میں ہے  

<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1923785/%DA%A9%D8%B1%D8%AF%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%B5%DB%8C%DB%81%D9%88%D9%86%DB%8C-%D8%B9%D9%86%D8%A7%D8%B5%D8%B1-%DA%A9%DB%8C-%D8%B3%D8%B1%DA%AF%D8%B1%D9%85%DB%8C%D9%88%DA%BA-%DA%A9%D8%A7-%D8%B1%D8%A7%D8%B3%D8%AA%DB%81-%D8%B1%D9%88%DA%A9%D9%86%D8%A7-%DB%81%D9%88%DA%AF%D8%A7-%D8%B5%D8%AF%D8%B1 کردستان میں صیہونی عناصر کی سرگرمیوں کا راستہ روکنا ہوگا، صدر رئیسی]-ur.mehrnews.com-شائع شدہ از:6مئی 2024ء-اخذ شدہ بہ تاریخ:6مئی 2024ء۔</ref>۔

== عراقی مجاہدین کا اسرائیل پر حملہ ==
عراقی [[شیعہ]] ملیشیا [[حشد الشعبی]] کے مجاھدوں نے یا [[حسین بن علی|حسین علیہ السلام]] کے مقدس نعروں کے ساتھ مقبوضہ [[فلسطین]] میں وادی جیریکو کے علاقوں میں اہم اہداف اور بیرشیبہ میں '''نیواتیم'''  ایئر بیس کو '''العرقاب''' میزائلوں سے نشانہ بنایا۔
پوری دنیا میں موجود شیعوں نے ثابت کردیا ہے کہ وہ اپنے [[اہل السنۃ والجماعت|اہلِ سنت]] بھایئوں کے لیے خون کے آخری قطروں تک لڑیں گے۔ انہوں نے اپنے اعلیٰ کردار اور بے مثال قربانیوں کے ذریعے سے امت مسلمہ پر یہ بھی ثابت کردیا ہے کہ اگر ان کی طرف سے وحدت المسلمین کا شعار بلند ہوتا ہے تو  ان نعروں کے پیچھے کوئی سیاسی مقاصد پوشیدہ نہیں ہے اور نہ ہی ان نعروں کے پیچھے کوئی خوف کار فرما ہے بلکہ وحدت المسلمین کا نعرہ شیعوں کے اعتقادات کا حصہ ہے ایمان کا تقاضا ہے جو بھی اللہ تعالیٰ اور [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم]] اور ان کی [[اہل بیت]] سے محبت کرتا ہے وہ قابل احترام ہیں لھذا جس طرح شیعہ شیعوں کی نسبت ذمداری کا احساس کرتے ہیں اسی طرح وہ اہل سنت سے متعلق بھی حساس ہیں۔

== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
confirmed
2,369

ترامیم