"عالمی سیاست پر انقلاب اسلامی ایران کے اثرات" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 13: سطر 13:
== صدور انقلاب کے بارے میں امام خمینی (س ح) کا فرمان ==

[[سید روح اللہ موسوی خمینی|امام خمینی(رہ)]] ایک ایسے عظیم انقلاب کے موجد و بانی تھے جس نے شہنشاہوں کے2500سالہ اقتدار کا یکسر خاتمہ کیا ۔<ref>معبادی و رخدادی، 1385،ص11</ref>۔ انہوں نے اپنی بے لوث و پرخلوص قیادت کے بل بوتے پر امریکہ، روس اور دیگر عالمی طاقتوں کے اثر و رسوخ کو ختم کرکے ایک خالص اسلامی معاشرے کے قیام کی جدوجہد کا آغاز کیا (اور دنیا بہر میں اسکے فروغ کیلیے آخری دم تک اپنی کوششیں جاری رکھی)<ref>طاہری،1388، ص230</ref>۔ دیکھتے ہی دیکھتے سرزمین ایران کے پاکیزہ دل نوجوان، اور خواتین جن کے سینوں میں اسلامی جوش وخروش اور انقلابی لہر موجزن تھی ‘ عیش وآرام چھوڑ کر سڑکوں پر نکل آئے <ref>مجرد،1386، ص67</ref>۔ انہوں نے شاہی نظام کے مقابلے میں، امام خمینی(رہ) کے فرمان پر لبیک کہتے ہوے،سلطنتی نظام کے خاتمے اور اسلامی حکومت کے قیام کا نعرہ بلند کیا۔ الغرض پرخلوص اور دیانتدارانہ قیادت کے زیر اثرپسی ہویی قوم کواسلامی انقلاب کے طلوع کی خوش خبری سننے کو ملی ۔ امام خمینی (ر ح) کا مقصد صرف ایرانی قوم کی بیداری نہیں تھا بلکہ آپ دنیا کے سوۓ ہوۓ اقوام کو اپنے حقوق کے دفاع اور ظالم ،استعماری اور انکی حمایت سے قائم ہونے والی استبدادی حکومتوں کے خلاف قیام کیلیے  بیدار کرنا تھا اس لیے آپ نے فرمایا:" اس انقلاب کوصادر (اس انقلابی فکر کو  دوسری قوموں تک پہچانے) کرنے کی کوشش کرنی چاہیے۔ تمام سپر طاقتیں اور دیگر حکومتیں ہمیں نابود کرنا چاہتی ہیں، اگر ہم ایک بند ماحول میں رہیں تو اس کا نتیجہ نا کامی اور شکست ہوگا۔"<ref>خمینی1361، ص330</ref>۔ امام کے اس پیام میں ایک مضبوط پبلک ڈیپلومیسی کی طرف راہنمای تھی جو امام کی عالمی سوچ کی غماصی کرتی ہے۔

الحمد للہ امام کا یہ خواب شرمندہ تعبیر ہوا اور مختصر مدت میں اس کا اثر پوری دنیا پر پڑھا اور اسکے اثرات  دنیا پر نمایان ہوے۔ جن کو  ہم اختصار کے ساتھ  ذیل میں بیان کررہے ہیں۔
الحمد للہ امام کا یہ خواب شرمندہ تعبیر ہوا اور مختصر مدت میں اس کا اثر پوری دنیا پر پڑھا اور اسکے اثرات  دنیا پر نمایان ہوے۔ جن کو  ہم اختصار کے ساتھ  ذیل میں بیان کررہے ہیں <ref>فرمان علی سعیدی شگری،  عالمی سیاست پر انقلاب اسلامی ایران کے اثرات، [https://ur.hawzahnews.com/news/387976/%D8%B9%D8%A7%D9%84%D9%85%DB%8C-%D8%B3%DB%8C%D8%A7%D8%B3%D8%AA-%D9%BE%D8%B1-%D8%A7%D9%86%D9%82%D9%84%D8%A7%D8%A8-%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%8C-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%D8%AB%D8%B1%D8%A7 ur.hawzahnews.com]</ref>۔
== انقلاب اسلامی ایران کا عمومی اثر ==
== انقلاب اسلامی ایران کا عمومی اثر ==
=== 1۔حکومتوں پر اسلامی انقلاب کا اثر ===

سطر 28: سطر 28:

=== بین الاقوامی نظام پر انقلاب اسلامی کا اثر ===

جس وقت اسلامی انقلاب قائم ہوا، اس وقت عالمی معاشی اور سیاسی نظام مغربی سرمایہ داری اور  لیبرال ڈیموکریسی  کی بنیاد پر چل رہا تھا جو تقریبا چار صدیوں سے ایک کامیاب سسٹم کی حیثیت سے عالمی سوسائٹی پرراج تھا۔ دنیا میں فکری، ثقافتی، اقتصادی اور سیاسی تمام جدید نظریات، مغرب میں بھی مطرح ہوۓ ۔ اور  بغیر کسی مخالفت کے انکو قبول بھی کیا گیا ۔ درحالیکہ اسلامی انقلاب نے  ان تمام شعبہ حیات میں مغربی نظریات  کو چیلنیج کیا  اور اسکے مقابلے میں ایک جدید نظام متعارف کرایا <ref>فلاح نژاد،1384، ص37</ref>۔  لہذا بہ طور نتیجہ یہ بات کہی جا سکتی ہے کہ انقلاب اسلامی کی کامیابی کی وجہ سے  مغربی افکار اور نظریات پر عالمی سطح پر گہرا اثر پڑا جسکی اثرات عالمی سیاست پر نمایاں ہونے لگے، جن کو ہم ذیل میں بیان کریں گے۔
جس وقت اسلامی انقلاب قائم ہوا، اس وقت عالمی معاشی اور سیاسی نظام مغربی سرمایہ داری اور  لیبرال ڈیموکریسی  کی بنیاد پر چل رہا تھا جو تقریبا چار صدیوں سے ایک کامیاب سسٹم کی حیثیت سے عالمی سوسائٹی پرراج تھا۔ دنیا میں فکری، ثقافتی، اقتصادی اور سیاسی تمام جدید نظریات، مغرب میں بھی مطرح ہوۓ ۔ اور  بغیر کسی مخالفت کے انکو قبول بھی کیا گیا ۔ درحالیکہ اسلامی انقلاب نے  ان تمام شعبہ حیات میں مغربی نظریات  کو چیلنیج کیا  اور اسکے مقابلے میں ایک جدید نظام متعارف کرایا <ref>فلاح نژاد،1384، ص37</ref>۔  لہذا بہ طور نتیجہ یہ بات کہی جا سکتی ہے کہ انقلاب اسلامی کی کامیابی کی وجہ سے  مغربی افکار اور نظریات پر عالمی سطح پر گہرا اثر پڑا جسکی اثرات عالمی سیاست پر نمایاں ہونے لگے، جن کو ہم ذیل میں بیان کریں گے <ref>فرمان علی سعیدی شگری، عالمی سیاست پر امام خمینی ره اور انقلاب اسلامی ایران کی اثرات، [https://nbagheri.ir/%D9%85%D9%82%D8%A7%D9%84%D8%A7%D8%AA/%D8%B9%D8%A7%D9%84%D9%85%DB%8C-%D8%B3%DB%8C%D8%A7%D8%B3%D8%AA-%D9%BE%D8%B1-%D8%A7%D9%85%D8%A7%D9%85-%D8%AE%D9%85%DB%8C%D9%86%DB%8C-%D8%B1%D9%87-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%A7%D9%86%D9%82%D9%84%D8%A7%D8%A nbagheri.ir]</ref>۔
==== الف) ایک جامع مکتب اور دین کی حیثیت سے عالمی سطح پر دین اسلام  کا احیاء۔ ====  

اسلامی انقلاب کا سب سے نمایاں پہلو، اسلامی افکار اور اقدارکا  احیاء تھا کیونکہ انقلاب کے مقاصد میں سے ایک اہم مقصد اقوام عالم، خصوصیت کے ساتھ اسلامی دنیا کو، دین اسلامی کی مبانی، افکار اور نظریات سے آگاہ کرنا تھا۔ اسلامی انقلاب نے دنیا پر یہ ثابت کر دیا کہ ادیان مخصوصا دین اسلام 14 سو سال گزرنے کے باوجود اور مغرب کی ہوش ربا ترقیوں کے باوجود، نہ فقط اسکی اہمیت میں کمی آئی ہے بلکہ آج بھی مادیات میں ڈوبے ہوۓ انسانیت اور اس کائنات میں عالم بشریت اور مظلوموں کی نجات کا واحد راستہ دین اسلام کے فرامین پر عمل پیرا ہونے میں مضمرہے۔ اور دنیاوی لذات میں ڈوبے ہوۓ انسان کو صرف دین اسلام نجات دلا سکتا ہے۔ انقلاب نے  روحی طور پر مردہ بشریت کیلیے ایک معنوی طاقت اور دینی اعتقادات کا دوازہ کہولا۔ جس کے ذریعہ اقوام عالم خصوصیت کے ساتھ نوجوان نسل جو دنیا پرستی اور مادی پرستی کے دلدل میں پھسے ہوۓ تھے، اسلام نے اپنی اغوش لیا، ، اسلامی انقلاب کے بعد قرآن اور اسکی آیات ایک نیا معنی اور مفہوم پیدا کرنے لگی <ref>جان ال،1383، ص15</ref>۔  

confirmed
2,363

ترامیم