"طاهر القادری" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م (" {{Infobox person | title = محمد طاهر القادری | image = محمد طاهر القادری.jpg | name = محمد طاهر القادری | other names = | brith year = 1951 | brith date = | birth place = پاکستان، جھنگ | death year = | death date = | death place = | teachers = ضیاء الدین احمد القادری المدنی، عباس المالکی المکی، محمد المکی الکتانی، سردار اح..." سے مواد کی تبدیلی)
ٹیگ: مواد کی تبدیلی
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 18: سطر 18:
| known for = {{افقی باکس کی فہرست | بانی تحریک منہاج القرآن}}
| known for = {{افقی باکس کی فہرست | بانی تحریک منہاج القرآن}}
}}
}}
 
'''محمد طاہر القادری''' پاکستان کے شہر جھنگ میں 19 فروری، 1951 میں پیدا ہوئے۔ آپ نے مختلف موضوعات پر ہرازوں لیکچرز دئیے جو اسلام کے مذہبی، روحانی، تاریخی، قانونی اور شرعی جیسے موضوعات پر محیط ہیں۔ آپ کی تین سو سے زائد کتب عربی، انگریزی اور اردو میں منظر عام پر آچکی ہیں جب کہ ایک ہزار سے زائد مسوادت طباعت کے مختلف مراحل میں ہیں۔ طاہر القادری کے لیچکر عالم عرب اور مغربی دنیا کے مختلف ٹی وی چینلز سے بھی نشر کئے جاتے ہیں۔ آپ تحریک منہاج القرآن کے بانی رہنما ہیں۔ آپ عالم اسلام کی بین الاقوامی پہچان کی حامل شخصیت ہیں جنہیں اتحاد، امن اور بہبود انسانی کے سفیر کے طور پر پہچانا جاتا ہے۔
آپ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن، مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ، عوامی تعلیمی منصوبہ اور منہاج یونیورسٹی کے بانی ہیں اور پاکستان عوامی تحریک نامی سیاسی جماعت کے بھی بانی چیئرمین ہیں۔


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
confirmed
2,358

ترامیم