"طاهر القادری" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 19: سطر 19:
}}
}}
'''محمد طاہر القادری''' [[پاکستان]] کے شہر جھنگ میں 19 فروری، 1951 میں پیدا ہوئے۔ آپ نے مختلف موضوعات پر ہرازوں لیکچرز دئیے جو [[اسلام]] کے مذہبی، روحانی، تاریخی، قانونی اور شرعی جیسے موضوعات پر محیط ہیں۔ آپ کی تین سو سے زائد کتب عربی، انگریزی اور اردو میں منظر عام پر آچکی ہیں جب کہ ایک ہزار سے زائد مسوادت طباعت کے مختلف مراحل میں ہیں۔ طاہر القادری کے لیچکر عالم عرب اور مغربی دنیا کے مختلف ٹی وی چینلز سے بھی نشر کئے جاتے ہیں۔ آپ [[تحریک منہاج القرآن]] کے بانی رہنما ہیں۔ آپ عالم اسلام کی بین الاقوامی پہچان کی حامل شخصیت ہیں جنہیں [[اتحاد]]، امن اور بہبود انسانی کے سفیر کے طور پر پہچانا جاتا ہے۔

آپ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن، مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ، عوامی تعلیمی منصوبہ اور منہاج یونیورسٹی کے بانی ہیں اور [[پاکستان عوامی تحریک]] نامی سیاسی جماعت کے بھی بانی چیئرمین ہیں۔
آپ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن، مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ، عوامی تعلیمی منصوبہ اور منہاج یونیورسٹی کے بانی ہیں اور [[پاکستان عوامی تحریک]] نامی سیاسی جماعت کے بھی بانی چیئرمین ہیں۔ آپ تفکیر کے سخت مخالف اور داعی اتحاد بین مسلمین ہیں۔ طاہر القادری اہل بیت علہیم السلام محبت کرتے ہیں اور اہل بیت علیہم السلام کے بارے میں کئی کتابیں لکھی ہے۔
==سوانح عمری==
==سوانح عمری==
محمد طاہر القادری 19فروری 1951شہر جھنگ میں پیدا ہوۓ۔ آپ اسی علاقہ کے ایک معروف عالم دین ڈاکٹر فرید الدین قادری کے بیٹے ہیں۔ ان کے آباؤاجداد سیال خاندان سے تھے، جو تحصیل و ضلع جھنگ کے چنیوٹ روڈ پر واقع گاؤں کھیوا کے نواب تھے <ref>طاہر القادری، قرآنی فلسفہ انقلاب،2002م،ص23۔</ref>  

سطر 83: سطر 83:
* ان کے مطابق اسلامی تصوف کی روح نفس کی پاکیزگی سے عبارت ہے، جو شریعت کی پاسداری کے بغیر ناممکن ہے۔ اسی بنا پر وہ تصوف کو کاروبار بنانے والوں کو جاہل اور گمراہ قرار دیتے ہیں۔

* ان کے مطابق اسلام قیام امن کا سب سے بڑا داعی ہے اور جہاد کے نام پر دہشت گردی کا بازار گرم کرنے والے گروہ مسلمان تو کجا انسان بھی کہلانے کے مستحق نہیں۔ آپ کے مطابق دہشت گردی کا کوئی مذہب نہیں۔آپ نے متعدد بار واضح طور پر اسامہ بن لادن کی کارروائیوں کی مذمت بھی کی۔<ref>[https://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%B7%D8%A7%DB%81%D8%B1_%D8%A7%D9%84%D9%82%D8%A7%D8%AF%D8%B1%DB%8C#cite_note-8 wikipedia.org]</ref>

* آپ تکفیری اور مذہبی اختلاف کے سخت مخالف ہیں اور تمام مسلمانوں کے آپس میں اتحاد اور اتفاق کا داعی ہیں۔
* آپ اہل بیت علیہم السلام سے کافی محبت کرتے ہیں اسی لیے کئی کتابیں اہل بیت علیہم السلام میں لکھی ہیں <ref>مہدی سرور، سیمای حضرت زہراء در آثار دکتر طاہر القادری، 1399ش، ص18۔</ref>

== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
confirmed
2,358

ترامیم