طارق جمیل

ویکی‌وحدت سے
طارق جمیل
پورا نامطارق جمیل
ذاتی معلومات
یوم پیدائشیکم اکتوبر
پیدائش کی جگہپاکستان پنجاب
مذہباسلام دیوبندی، سنی
مناصب
  • سربراہ تبلیغی جماعت

طارق جمیل ایک مشہور اور معروف پاکستانی عالم اور مبلغ ہے۔ آپ پنجاب کے خانیول شہر تلمبہ میں پیدا ہوۓ۔ طارق جمیل فیصل آباد میں ایک مدرسہ چلاتا ہے اور تبلیغی جماعت پاکستان کا سربراہ ہے۔ آپ اتحاد بین المسلمین کا داعی اور تکفیری کا سخت مخالف ہیں۔ ان کی تبلیغ کی وجہ سے بہت سے گلوکار، کھلاڑی اور اداکاروں نے اسلام قبول کیا۔

حالات زندگی

طارق جمیل صوبہ پنجاب کے شہر تلمبہ میں ایک مذہبی گھرانے میں پیدا ہوا۔[1]

حوالہ جات