"طارق جمیل" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
سطر 20: سطر 20:
'''طارق جمیل''' ایک مشہور اور معروف [[پاکستان|پاکستانی]] عالم اور مبلغ ہے۔ آپ پنجاب کے خانیول شہر  تلمبہ میں پیدا ہوۓ۔ طارق جمیل فیصل آباد میں ایک مدرسہ چلاتا ہے اور تبلیغی جماعت پاکستان کا سربراہ ہے۔ آپ اتحاد بین المسلمین کا داعی اور تکفیری کا سخت مخالف ہیں۔ ان کی تبلیغ کی وجہ سے بہت سے گلوکار، کھلاڑی اور اداکاروں نے اسلام قبول کیا۔

==حالات زندگی==  
==حالات زندگی==  
طارق جمیل صوبہ پنجاب کے شہر تلمبہ میں ایک مذہبی گھرانے میں پیدا ہوا۔<ref>[https://farhangemelal.icro.ir/news/12082/%D8%AD%D9%85%D8%A7%DB%8C%D8%AA-%D9%BE%D8%B1%D9%86%D9%81%D9%88%D8%B0-%D8%AA%D8%B1%DB%8C%D9%86-%D8%B4%D8%AE%D8%B5%DB%8C%D8%AA-%D9%85%D8%B0%D9%87%D8%A8%DB%8C-%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86-%D8%A7%D8%B2-%D8 icro.ir/news]
طارق جمیل صوبہ پنجاب کے شہر تلمبہ میں ایک مذہبی گھرانے میں پیدا ہوا <ref>[https://farhangemelal.icro.ir حمایت پرنفوذ ترین شخصیت مذهبی پاکستان از عمران خان،/news/12082/%D8%AD%D9%85%D8%A7%DB%8C%D8%AA-%D9%BE%D8%B1%D9%86%D9%81%D9%88%D8%B0-%D8%AA%D8%B1%DB%8C%D9%86-%D8%B4%D8%AE%D8%B5%DB%8C%D8%AA-%D9%85%D8%B0%D9%87%D8%A8%DB%8C-%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86-%D8%A7%D8%B2-%D8 icro.ir/news]
</ref> آپ نے ابتدائی تعلیم اپنے آبائی گاؤں میں حاصل کی اور مزید تعلیم حاصل کرنے کیلے لاہور گئے۔  وہاں آپ نے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں ایم بی بی ایس کے لیے داخلہ لیا۔ تعلیم کے دوران آپ تبلیغی جماعت سے بہت مت‏اثر ہوا اور جامعہ عربیہ رائے ونڈ  میں اس جماعت کے زیر انتظام چلے والے دینی مدرسہ میں داخلہ لیا اور اسی مدرسہ سے دینی تعلیم حاصل کی۔

==دینی خدمات==
==دینی خدمات==
آپ اپنے اندازِ بیان کے باعث مشہور اور معروف ہیں۔ انہوں نے تبلیغی جماعت کے ساتھ 6 براعظموں کا سفر کیا ہے۔ اُن کے مقتدین کی جانب سے اُن کے بیانات انٹرنیٹ پر مختلف ویب سائٹوں پر پیش کیے جاتے ہیں۔
آپ اپنے اندازِ بیان کے باعث مشہور اور معروف ہیں۔ انہوں نے تبلیغی جماعت کے ساتھ 6 براعظموں کا سفر کیا ہے۔ اُن کے مقتدین کی جانب سے اُن کے بیانات انٹرنیٹ پر مختلف ویب سائٹوں پر پیش کیے جاتے ہیں۔

نسخہ بمطابق 03:38، 24 اکتوبر 2023ء

طارق جمیل
طارق جمیل.jpg
پورا نامطارق جمیل
ذاتی معلومات
پیدائش کی جگہپاکستان پنجاب
مذہباسلام دیوبندی، سنی
مناصب
  • سربراہ تبلیغی جماعت

طارق جمیل ایک مشہور اور معروف پاکستانی عالم اور مبلغ ہے۔ آپ پنجاب کے خانیول شہر تلمبہ میں پیدا ہوۓ۔ طارق جمیل فیصل آباد میں ایک مدرسہ چلاتا ہے اور تبلیغی جماعت پاکستان کا سربراہ ہے۔ آپ اتحاد بین المسلمین کا داعی اور تکفیری کا سخت مخالف ہیں۔ ان کی تبلیغ کی وجہ سے بہت سے گلوکار، کھلاڑی اور اداکاروں نے اسلام قبول کیا۔

حالات زندگی

طارق جمیل صوبہ پنجاب کے شہر تلمبہ میں ایک مذہبی گھرانے میں پیدا ہوا [1] آپ نے ابتدائی تعلیم اپنے آبائی گاؤں میں حاصل کی اور مزید تعلیم حاصل کرنے کیلے لاہور گئے۔ وہاں آپ نے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں ایم بی بی ایس کے لیے داخلہ لیا۔ تعلیم کے دوران آپ تبلیغی جماعت سے بہت مت‏اثر ہوا اور جامعہ عربیہ رائے ونڈ میں اس جماعت کے زیر انتظام چلے والے دینی مدرسہ میں داخلہ لیا اور اسی مدرسہ سے دینی تعلیم حاصل کی۔

دینی خدمات

آپ اپنے اندازِ بیان کے باعث مشہور اور معروف ہیں۔ انہوں نے تبلیغی جماعت کے ساتھ 6 براعظموں کا سفر کیا ہے۔ اُن کے مقتدین کی جانب سے اُن کے بیانات انٹرنیٹ پر مختلف ویب سائٹوں پر پیش کیے جاتے ہیں۔ دین کی خدمت کرنا اور اپنی زندگی ک محض دین کے لئے وقف کرنا۔ یہ طارق جمیل سے بہتر کوئی نہیں بتا سکتا ہے۔ مولانا طارق جمیل صاحب اس چیز کا ایک چلتا پھرتا بہترین عملی ثبوت ہیں۔ جنہوں نے نرم لہجے اور شریں زبان سے جہاں کئی ہزار لوگوں کے دل بدلے وہیں دین سے غافل لوگوں کو ہدایت کی راہ بھی دیکھانے میں ان کا کردار مثالی ہے۔ آج مولانا طارق جمیل انگنت لوگوں کے آئیڈیل تصور کئے جاتے ہیں۔ اور اسلام کو دنیا کے کونے کونے تک پہنچایا۔ وہیں مولانا طارق جمیل صاحب بہت سی مشہورِ شخصیات کی زندگیوں میں تبدیلی کے ماخذ بھی رہے ہیں۔ جن میں جنید جمشید، سعید انور، محمد یوسف اور فیروز خان سمیت کئی بڑے بڑے نام ہیں [2]۔

جبکہ اگر انٹرنیٹ کی دنیا کی بات کرلی جائے تو ڈاکٹر ذاکر نائیک کے بعد مولانا طارق جمیل کی دینی ویڈیوز دنیا بھر میں سنی جاتی ہیں۔ مولانا صاحب فرقہ واریت جیسی تمام چیزوں کے سخت خلاف ہیں۔ ساتھ ہی مولانا طارق جمیل کو “دی مسلم 500” کے ایڈیشن 2013/14 میں مقبول ترین مقررین کی فہرست میں نمایاں حیثیت کے ساتھ شامل کیا گیا تھا۔

اس کے علاوہ مولانا طارق جمیل ہر دور حکومت کے ساتھ مل کر پاکستان کی عوام کی فلاح و بہبود کے لئے بھی کام کرتے رہے ہیں۔ آپ نے اپنی ساری زندگی اسلام کے لئے وقف کردی ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کی مسلمانوں کے لئے کوششوں کا صلہ دنیا و آخرت دونوں میں نصیب فرمائے

حوالہ جات