"طارق جمیل" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 17: سطر 17:
| known for = {{افقی باکس کی فہرست |سربراہ تبلیغی جماعت }}
| known for = {{افقی باکس کی فہرست |سربراہ تبلیغی جماعت }}
}}
}}
طارق جمیل ایک مشہور اور معروف پاکستانی عالم اور مبلغ ہے۔ آپ پنجاب کے خانیول شہر  تلمبہ میں پیدا ہوۓ۔ طارق جمیل فیصل آباد میں ایک مدرسہ چلاتا ہے اور تبلیغی جماعت پاکستان کا سربراہ ہے۔ آپ اتحاد بین المسلمین کا داعی اور تکفیری کا سخت مخالف ہیں۔ ان کی تبلیغ کی وجہ سے بہت سے گلوکار، کھلاڑی اور اداکاروں نے اسلام قبول کیا۔
طارق جمیل ایک مشہور اور معروف پاکستانی عالم اور مبلغ ہے۔ آپ پنجاب کے خانیول شہر  تلمبہ میں پیدا ہوۓ۔ طارق جمیل فیصل آباد میں ایک مدرسہ چلاتا ہے اور تبلیغی جماعت [[پاکستان]] کا سربراہ ہے۔ آپ اتحاد بین المسلمین کا داعی اور تکفیری کا سخت مخالف ہیں۔ ان کی تبلیغ کی وجہ سے بہت سے گلوکار، کھلاڑی اور اداکاروں نے اسلام قبول کیا۔
==حالات زندگی==  
==حالات زندگی==  
طارق جمیل صوبہ پنجاب کے شہر تلمبہ میں ایک مذہبی گھرانے میں پیدا ہوا۔<ref>[https://farhangemelal.icro.ir/news/12082/%D8%AD%D9%85%D8%A7%DB%8C%D8%AA-%D9%BE%D8%B1%D9%86%D9%81%D9%88%D8%B0-%D8%AA%D8%B1%DB%8C%D9%86-%D8%B4%D8%AE%D8%B5%DB%8C%D8%AA-%D9%85%D8%B0%D9%87%D8%A8%DB%8C-%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86-%D8%A7%D8%B2-%D8 icro.ir/news]

نسخہ بمطابق 10:49، 22 اکتوبر 2023ء

طارق جمیل
پورا نامطارق جمیل
ذاتی معلومات
یوم پیدائشیکم اکتوبر
پیدائش کی جگہپاکستان پنجاب
مذہباسلام دیوبندی، سنی
مناصب
  • سربراہ تبلیغی جماعت

طارق جمیل ایک مشہور اور معروف پاکستانی عالم اور مبلغ ہے۔ آپ پنجاب کے خانیول شہر تلمبہ میں پیدا ہوۓ۔ طارق جمیل فیصل آباد میں ایک مدرسہ چلاتا ہے اور تبلیغی جماعت پاکستان کا سربراہ ہے۔ آپ اتحاد بین المسلمین کا داعی اور تکفیری کا سخت مخالف ہیں۔ ان کی تبلیغ کی وجہ سے بہت سے گلوکار، کھلاڑی اور اداکاروں نے اسلام قبول کیا۔

حالات زندگی

طارق جمیل صوبہ پنجاب کے شہر تلمبہ میں ایک مذہبی گھرانے میں پیدا ہوا۔[1] آپ نے ابتدائی تعلیم اپنے آبائی گاؤں میں حاصل کی اور مزید تعلیم حاصل کرنے کیلے لاہور گئے۔ وہاں آپ نے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں ایم بی بی ایس کے لیے داخلہ لیا۔ تعلیم کے دوران آپ تبلیغی جماعت سے بہت مت‏اثر ہوا اور جامعہ عربیہ رائے ونڈ میں اس جماعت کے زیر انتظام چلے والے دینی مدرسہ میں داخلہ لیا اور اسی مدرسہ سے دینی تعلیم حاصل کیا۔

حوالہ جات