"شہباز شریف" کے نسخوں کے درمیان فرق

 
(ایک ہی صارف کا 3 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 98: سطر 98:


تقریب کا آغاز تلاوت [[قرآن|کلام پاک]] سے ہوا جس کے بعد صدر مملکت نے نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف سے حلف لیا، شہباز شریف نے عارف علوی کے کہے گئے الفاظ دہرائے اور مملکت کے لیے بلا عناد و تفریق کام کرنے کا عزم ظاہر کیا۔
تقریب کا آغاز تلاوت [[قرآن|کلام پاک]] سے ہوا جس کے بعد صدر مملکت نے نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف سے حلف لیا، شہباز شریف نے عارف علوی کے کہے گئے الفاظ دہرائے اور مملکت کے لیے بلا عناد و تفریق کام کرنے کا عزم ظاہر کیا۔
حلف کے بعد شرکا نے مبارک باد پیش کی جبکہ وزیراعظم ہاؤس میں مسلح افواج کی جانب سے انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا
<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1922389/نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف نے عہدے کا حلف اٹھالیا]ur.mehrnews.com/news،-شائع شدہ از:4 مارچ 2024ء-اخذ شده به تاریخ:5 مارچ2024ء۔</ref>۔
== پاکستانی وزیراعظم کی آیت اللہ رئیسی کو جلد پاکستان کا دورہ کرنے کی دعوت ==


حلف کے بعد شرکا نے مبارک باد پیش کی جبکہ وزیراعظم ہاؤس میں مسلح افواج کی جانب سے انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1922389/نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف نے عہدے کا حلف اٹھالیا]ur.mehrnews.com/news،-شائع شدہ از:4 مارچ 2024ء-اخذ شده به تاریخ:5 مارچ2024ء۔</ref>۔
ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے محمد شہباز شریف کو ٹیلیفون کیا اور وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔
ایرانی صدر کی جانب سے پاکستانی وزیراعظم کو ٹیلیفون کیا گیا جس دوران آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے شہباز شریف کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ وزیر اعظم محمد شہباز شریف اپنی بہترین صلاحیتوں کو بروئے کار لا کر پاکستان کو ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن کریں گے۔
 
شہباز شریف نے کہا کہ دونوں ممالک میں گہرے تاریخی اور ثقافتی روابط ہیں، پاکستان دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں موجود تعاون کو مزید مضبوط کرنے اور وسعت دینے کے لیے کوشاں ہے۔
 
صدر ابراہیم رئیسی نے کہا کہ امید ہے کہ وزیر اعظم محمد شہباز شریف اپنی بہترین صلاحیتوں کو بروئے کار لا کر پاکستان کو ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن کریں گے۔
 
پاکستانی وزیراعظم نے ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی کو جلد از جلد پاکستان کا دورہ کرنے کی دعوت دی <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1922397/پاکستانی وزیراعظم کی آیت اللہ رئیسی کو جلد پاکستان کا دورہ کرنے کی دعوت]ur.mehrnews.com-شائع شدہ از:4 مارچ 2024ء-اخذ شده به تاریخ:5 مارچ2024ء۔</ref>۔


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
confirmed
2,376

ترامیم