"شوال" کے نسخوں کے درمیان فرق

417 بائٹ کا اضافہ ،  18 اپريل 2023ء
سطر 6: سطر 6:
البتہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت ہے کہ اس مہینے کو شوال اس لیے کہا جاتا ہے کہ اس مہینے میں مومنین کے گناہ مٹ جائیں۔ شوال اسلامی کیلنڈر کا دسواں مہینہ ہے اور اس کا پہلا دن عید فطر ہے۔
البتہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت ہے کہ اس مہینے کو شوال اس لیے کہا جاتا ہے کہ اس مہینے میں مومنین کے گناہ مٹ جائیں۔ شوال اسلامی کیلنڈر کا دسواں مہینہ ہے اور اس کا پہلا دن عید فطر ہے۔
== شوال کے احکام ==
== شوال کے احکام ==
شریعتِ مطہرہ میں چند دنوں اور مہینوں کے لیے خصوصی احکام بیان کیے گئے ہیں جن میں شوال کا مہینہ بھی شامل ہے۔
شریعتِ مطہرہ میں چند دنوں اور مہینوں کے لیے خصوصی احکام بیان کیے گئے ہیں جن میں شوال کا مہینہ بھی شامل ہے۔ شوال کا چاند نظر آنا رمضان المبارک کے اختتام اور شوال کی آمد اور اس کے پہلے دن روزہ افطار کرنے کی طرف اشارہ کرتا ہے۔ شوال کا پہلا دن عید فطر ہے اور اس کے خاص احکام ہیں جیسے عید کی نماز، روزے کی حرمت، اور اس کی رات کو غسل کرنا مستحب ہے۔

== حواله جات ==
== حواله جات ==