"سید علی خامنہ ای" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
ٹیگ: بصری ترمیم موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم
سطر 23: سطر 23:
آیت اللہ العظمی خامنہ‌ای ادب میں بھی مہارت رکھتے ہیں اور ادبیات کے مختلف اسالیب سے واقفیت رکھتے ہیں۔ شاعری سے بھی شغف رکھتے ہیں اور ان کا تخلص "امین" ہے۔ معتبر تاریخی کتب کا مطالعہ ان کی دائمی مطالعاتی روش کا حصہ ہے، یہاں تک کہ تاریخ معاصر کے موضوعات و مباحث پر مکمل احاطہ رکھتے ہیں۔

== تعلیم ==
== تعلیم ==
آپ نے اپنی تعلیم کا آغاز چار سال کی عمر میں سکول سے اور [[قرآن]] پاک سیکھ کر کیا۔
آپ نے اپنی تعلیم کا آغاز چار سال کی عمر میں اسکول  میں  قرآن پاک سے کیا۔
=== مشہد میں تعلیم ===
=== مشہد میں تعلیم ===
اس نے ابتدائی تعلیم مشہد کے پہلے اسلامی اسکول دار العلم دیانتی میں حاصل کی۔ انہی ایام میں مشہد میں چند قراء کرام کے ساتھ قرآن پڑھنا اور حفظ کرنا سیکھنا شروع کیا۔

confirmed
821

ترامیم