"سید علی خامنہ ای" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 34: سطر 34:
پھر 1958ء میں اپنی تعلیم جاری رکھنے کی امید کے ساتھ حوزہ علمیہ قم چلے گئے۔ اسی سال قم روانگی سے قبل آیت اللہ محمد ہادی میلانی نے انہیں بیان کرنے کی اجازت دی تھی۔
پھر 1958ء میں اپنی تعلیم جاری رکھنے کی امید کے ساتھ حوزہ علمیہ قم چلے گئے۔ اسی سال قم روانگی سے قبل آیت اللہ محمد ہادی میلانی نے انہیں بیان کرنے کی اجازت دی تھی۔
=== قم میں تعلیم ===
=== قم میں تعلیم ===
سید علی خامنہ ای نے قم میں آیت حسین طباطبائی بروجردی، امام خمینی، حاج شیخ [[مرتضی حائری یزدی]]، [[سید محمد محقق داماد]] اور آیت اللہ [[سید محمد حسین طباطبائی]] جیسے بزرگوں سے تعلیم حاصل کی۔ قم میں قیام کے دوران انہوں نے اپنا زیادہ تر وقت تحقیق، مطالعہ اور تدریس میں گزارا۔