"سید علی خامنہ ای" کے نسخوں کے درمیان فرق

(2 صارفین 5 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 18: سطر 18:
| website =  
| website =  
}}
}}
'''سید علی حسینی خامنہ‌ای''' [[شیعہ]] [[مرجع تقلید]] اور اسلامی انقلاب کے دوسرے رہبر ہیں۔ سنہ 1989ء میں رہبر انقلاب کے طور پر منتخب ہونے سے پہلے دو بار [[اسلامی جمہوریہ ایران]] کے صدر اور اس سے قبل کچھ عرصے تک مجلس شورائے اسلامی کے رکن بھی رہ چکے ہیں۔ [[امام خمینی]] نے انہیں تہران کے [[امام جمعہ]] کے طور پر مقرر کیا اور یہ ان کے شرعی مناصب میں سے ایک ہے۔ وہ ایران کے اسلامی انقلاب کی کامیابی سے پہلے [[مشہد مقدس]] کے مؤثر ترین علمائے دین میں شمار ہوتے تھے۔ آیت اللہ العظمی خامنہ‌ای کے افکار و آراء کو حدیث ولایت نامی مجموعے میں اکٹھا کیا گیا ہے۔ ان کے اقوال اور مکتوب  پیغامات کو حسب موضوع مختلف کتب کی صورت میں مرتب کرکے شائع کیا گیا ہے۔ علاوہ ازیں انھوں نے کئی کتابیں تالیف کی ہیں اور کئی کتب کا ترجمہ کیا ہے اور یہ کتب شائع ہوچکی ہیں۔ ان کی مفصل ترین کاوش طرح کلی اندیشہ اسلامی در قرآن اور مشہور ترین ترجمہ کتاب صلح [[حسن بن علی|امام حسن]] ہے۔
'''سید علی حسینی خامنہ‌ای''' [[شیعہ]] [[مرجع تقلید]] اور اسلامی انقلاب کے دوسرے رہبر ہیں۔ سنہ 1989ء میں رہبر انقلاب کے طور پر منتخب ہونے سے پہلے دو بار [[اسلامی جمہوریہ ایران]] کے صدر اور اس سے قبل کچھ عرصے تک مجلس شورائے اسلامی کے رکن بھی رہ چکے ہیں۔ [[امام خمینی]] نے انہیں تہران کے امام جمعہ کے طور پر مقرر کیا اور یہ ان کے شرعی مناصب میں سے ایک ہے۔ وہ ایران کے اسلامی انقلاب کی کامیابی سے پہلے مشہد مقدس کے مؤثر ترین علمائے دین میں شمار ہوتے تھے۔ آیت اللہ العظمی خامنہ‌ای کے افکار و آراء کو حدیث ولایت نامی مجموعے میں اکٹھا کیا گیا ہے۔ ان کے اقوال اور مکتوب  پیغامات کو حسب موضوع مختلف کتب کی صورت میں مرتب کرکے شائع کیا گیا ہے۔ علاوہ ازیں انھوں نے کئی کتابیں تالیف کی ہیں اور کئی کتب کا ترجمہ کیا ہے اور یہ کتب شائع ہوچکی ہیں۔ ان کی مفصل ترین کاوش طرح کلی اندیشہ اسلامی در قرآن اور مشہور ترین ترجمہ کتاب صلح [[حسن بن علی|امام حسن]] ہے۔


قمہ زنی اور عزاداری کی بعض رسومات کی صریح مخالفت اور اہل سنت کے مقدسات کی توہین کی تحریم ان کے مشہور اور مؤثر فتوؤں میں سے ہیں۔ ثقافتی یلغار اور اسلامی بیداری ان کی خاص تخلیقی اصطلاحات ہیں جو ان کی تقریروں  اور پیغامات کے توسط سے سیاسی ادب کا حصہ بن چکی ہیں۔
قمہ زنی اور عزاداری کی بعض رسومات کی صریح مخالفت اور اہل سنت کے مقدسات کی توہین کی تحریم ان کے مشہور اور مؤثر فتوؤں میں سے ہیں۔ ثقافتی یلغار اور اسلامی بیداری ان کی خاص تخلیقی اصطلاحات ہیں جو ان کی تقریروں  اور پیغامات کے توسط سے سیاسی ادب کا حصہ بن چکی ہیں۔
سطر 312: سطر 312:


مشہور اشعار جن کے بارے کہا جاتا ہے کہ وہ شافعی کے ہیں۔ امام شافعی کے ہاں امیر المومنین کے بارے میں مدحیہ  اشعار ہیں۔ صرف امیر المومنین کے بارے میں ہی نہیں بلکہ تمام یا زیادہ تر ائمہ کا یہ لوگ احترام کرتے ہیں۔
مشہور اشعار جن کے بارے کہا جاتا ہے کہ وہ شافعی کے ہیں۔ امام شافعی کے ہاں امیر المومنین کے بارے میں مدحیہ  اشعار ہیں۔ صرف امیر المومنین کے بارے میں ہی نہیں بلکہ تمام یا زیادہ تر ائمہ کا یہ لوگ احترام کرتے ہیں۔
== رہبر کے بیان کے بعد حیفہ اور تل ابیب میں خوفناک راتیں ==
دمشق میں ایرانی سفارت خانے کے قونصلر سیکشن پر حملے کے بعد رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے ایک پیغام میں خبردار کیا: "بدمعاش حکومت کو ہمارے بہادر جوانوں کے ہاتھوں سزا دی جائے گی، ہم انہیں اس جرم پر پچھتاوا کرائیں گے۔" وہ پیغام جس نے صیہونی حکومت میں خوف و ہراس کی لہر دوڑا دی اور عبرانی اور عربی میڈیا کے مطابق تل ابیب اور حیفہ میں خطرے کی سطح بہت بلند ہو گئی۔


آگ سے کھیلنے اور [[شام]] میں [[ایران]] کے خلاف دہشت گردانہ حملے پر سیاسی اور عسکری حلقوں کی جانب سے متعدد تنقیدوں کے جواب میں نیتن یاہو نے دعویٰ کیا کہ یہ حکومت ایران کے ردعمل کے لیے پوری طرح تیار ہے۔ حیفہ کے میئر نے اس پر چند جملوں کے ساتھ سوال کیا اور کہا: ’’مجھے ایسی تیاری نظر نہیں آرہی، وہ ہمیں یہ کیوں نہیں بتاتا کہ کیا کرنا ہے؟
اسرائیلی حکومت کے تجزیہ کاروں کے مطابق شام میں جنرل زاہدی کی شہادت اور دمشق میں ایران کے کئی اعلیٰ فوجی مشیروں کی شہادت کے ساتھ ہی اس نے ایک خطرناک جوا شروع کیا جو اس کے تیزی سے زوال کا باعث بن سکتا ہے۔
قابضین کے خلاف ڈرونز اور میزائلوں کے استعمال سے لے کر مقبوضہ فلسطین کے اندر یا باہر صیہونی تنصیبات کو نشانہ بنانے تک مستقبل کے مختلف آپشنز کی وجہ سے ایران کے تل ابیب کو "سخت تھپڑ" کے بارے میں قیاس آرائیاں ان دنوں امریکی میڈیا اور سیاسی حلقوں کی خبروں میں سرفہرست ہیں
اس خبر کے اجراء کے ساتھ ہی، جب صیہونی حکومت کی کابینہ نے انتباہ اور تیاری کی سطح کو بڑھانے کے لیے عجلت میں اقدامات اٹھائے، صیہونی برادری کو یہ معلوم نہ ہونے کی وجہ سے شدید اضطراب اور خوف و ہراس کا سامنا کرنا پڑا کہ ایران کیا جواب دے گا اور کب کہاں؟ اس کی وجہ یہ ہے کہ وہ سوشل نیٹ ورکس اور مختلف میڈیا میں خبروں کو فعال طور پر فالو کر رہے ہیں۔ وہ خوف جو اسرائیل کے داخلی محاذ کی ٹوٹ پھوٹ کا سبب بنا ہے اور اسرائیلی میڈیا میں اس کی واضح جھلک نظر آرہی ہے۔*
اسرائیلی حکومت کے ٹیلی ویژن نے اطلاع دی ہے کہ ایران کی جوابی کارروائی کے خدشے کے پیش نظر اس حکومت کی فضائیہ کو مکمل چوکس کر دیا گیا ہے اور اسرائیلی فوج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ صورتحال کے جائزے کے حصے کے طور پر اس نے فیصلہ کیا ہے فضائی دفاعی نظام کے لیے ریزرو فورسز کو مضبوط اور طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
صیہونی حکومت کی ریزرو فوج کے جنرل نے کہا: [مقبوضہ فلسطین] کے عوام کو جنگ کے لیے تیار رہنا چاہیے۔
یروشلم پوسٹ نے یوم قدس کے حوالے سے خبر دی ہے کہ ایران کی دھمکیوں کی وجہ سے 28 صہیونی سفارت خانے اور قونصل خانے عارضی طور پر بند کردیئے گئے ہیں۔
کل رات، اسرائیل کے داخلی محاذ کی کمان نے اعلان کیا کہ وہ چاہتا ہے کہ تمام لوگ اپنے آپ کو پناہ گاہوں میں رہنے کے لیے تیار کریں اور وہاں اپنے ساتھ لے جانے کے لیے اعلان کردہ ضروری اشیا اور سامان تیار کریں
== سفارت خانے پر حملہ ایرانی سرزمین پر حملہ ہے/صہیونی حکومت کو سخت سزا دی جائے گی ==
[[نماز]] عیدالفطر کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے آیت اللہ سید علی خامنہ ای  نے کہا: کہ ہر ملک کا سفارت خانہ یا قونصل خانہ اس کی سرزمین کا حصہ ہوتا ہے۔ صہیونی حکومت کو اس مجرمانہ عمل پر سخت سزا دینی چاہئے اور یقینا خمیازہ بھگتنا ہوگا۔
تہران کے مصلائے [[سید روح اللہ موسوی خمینی|امام خمینی]] میں نماز [[عید فطر|عیدالفطر]] کا اجتماع ہواجہاں رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے نماز عیدالفطر کی اقتداء کی۔
انہوں نے کہا: کہ ایک مہینہ اللہ کی رحمت امت مسلمہ پر برسی۔ اس سال شمسی سال کا آغاز بھی [[رمضان|ماہ رمضان]] میں ہوا۔ ماہ رمضان کے دوران تلاوت [[قرآن|قرآن کریم]] کی محفلیں پہلے سے زیادہ بارونق تھیں۔ پورے مہینے کے دوران دعا اور ذکر کی وجہ سے خاص معنویت محسوس کی گئی۔
آپ  نے لوگون کو نصیحت کی کہ اس معنوی ذخیرے کی حفاظت کریں۔
سید علی خامنہ ای  نے ماہ رمضان کے دوران پیش آنے والے واقعات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اس سال ماہ رمضان کے دوران [[غزہ]] کے مسلمانوں نے تلخ واقعات کا سامنا کیا۔ [[فلسطین|فلسطینی]] مسلمانوں پر ظلم کرنے والی صہیونی حکومت پر خدا کی لعنت ہو!
آپ  نے مغربی ممالک پر کڑی  تنقید کرتے ہوئے کہا: کہ انہوں نے ہمیشہ صہیونی غاصب حکومت کی پشت پناہی کی ہے۔ اس سال کے واقعات اور جرائم میں بھی مغربی ممالک نے کھلم کھلا جارح صہیونی حکومت کا ساتھ دیا۔ صہیونی حکومت نے گذشتہ چھے مہینوں کے دوران 30 ہزار سے زائد فلسطینی بے گناہ مسلمانوں کو شہید کردیا۔
ایران کے سپریم لیڈر نے [[اسرائیل]] کی جانب سے سرحد پار دہشت گردی کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ہر ملک کا سفارت خانہ یا قونصل خانہ اس کی سرزمین کا حصہ ہوتا ہے۔ صہیونی حکومت کو اس مجرمانہ عمل پر سخت سزا دینی چاہئے اور یقینا خمیازہ بھگتنا پڑے گا <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1923218/ سفارت خانے پر حملہ ایرانی سرزمین پر حملہ ہے/صہیونی حکومت کو سخت سزا دی جائے گی]mehrnews.com-شا‏ئع شدہ: 10اپریل 2024ء-اخذ شدہ: 10 اپریل 2024ء۔</ref>۔
== حالیہ واقعات میں ایرانی قوم کی طاقت ظاہر ہوگئی/ دشمن سے نمٹنے کے لئے نئے طریقے اپنانے کی ضرورت ہے ==
انہوں نے [[شام]]  میں شہید ہونے والے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈروں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے شہادت کے مرتبے پر فائز ہوکر کامیابی حاصل کی جبکہ ہم پیچھے رہ گئے۔
حضرت  آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج دوپہر کے وقت مسلح افواج کے اعلی حکام کے ساتھ ملاقات میں حالیہ واقعات میں ان کی کوششوں اور کامیابیوں کو دلی طور پر سراہتے ہوئے تاکید کی: اللہ کے فضل سے، مسلح افواج اپنی صلاحیتوں اور اختیارات کے استعمال کے لئے اچھی شہرت رکھتی ہیں، اس کے ساتھ ہی انہوں نے دنیا کو ایرانی قوم کا ایک قابل تعریف چہرہ دکھایا اور بین الاقوامی میدان میں ایرانی قوم کی قوت ارادی کے بھرپور اظہار کا ثبوت دیا۔
سید علی خامنہ ای  نے آرمی ڈے اور سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے یوم تاسیس کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ مسلح افواج کی حالیہ کامیابیوں نے دنیا اور عالمی مبصرین کی نظروں میں اسلامی جمہوریہ ایران کے بارے میں عظمت کا احساس پیدا کیا ہے۔
انہوں نے مزید فرمایا:  داغے گئے میزائلوں کی تعداد اور یا ہدف کو نشانہ بنانے والے میزائلوں کا مسئلہ اس زبردست جوابی کاروائی میں ثانوی حیثیت کا حامل ہے۔ جب کہ بنیادی مسئلہ ایرانی قوم اور مسلح افواج کا بین الاقوامی میدان میں اپنی  قوت ارادی کا برملا اظہار ہے کہ جس پر فریق مخالف کی چیخیں نکل گئی ہیں اور وہ بوکھلاہٹ کا شکار ہوگیا۔
رہبر انقلاب نے مسلح افواج کے اقدامات میں کارفرما حسن تدبیر کو سراہتے ہوئے فرمایا: مختلف واقعات کا تعلق لاگت اور فائدے سے ہے اور یہ ضروری ہے کہ اخراجات کو کم کیا جائے لیکن منصوبہ بندی اور دقت عمل کے ذریعے بہترین نتائج اور ثمرات حاصل کئے جائیں۔ ملک کی مسلح افواج نے حالیہ واقعات میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔
پاسداران انقلاب، فوج اور پولیس فورس کی کوششوں اور سرگرمیوں کو سراہتے ہوئے آیت اللہ خامنہ ای نے فرمایا: مسلح افواج کو نصیحت کی کہ دشمنوں اور ان کی دشمنیوں کا مقابلہ کرنے کے لیے جدو جہد اور عملی اقدام پر بھروسہ کرتے ہوئے جدت کے ساتھ ساتھ دشمن کے حربوں کا علم ہمیشہ ایجنڈے میں ہونا چاہیے۔
اس ملاقات میں مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف میجر جنرل باقری نے 2023ء کی اہم پیش رفت اور 2024ء کے ابتدائی ہفتے کے واقعات یعنی [[آپریشن وعدہ صادق]]  کا ذکر کرتے ہوئے مسلح افواج کی تازہ ترین تیاریوں اور صلاحیتوں کے حوالے سے مختصر رپورٹ پیش کی<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1923463/%D8%AD%D8%A7%D9%84%DB%8C%DB%81-%D9%88%D8%A7%D9%82%D8%B9%D8%A7%D8%AA-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D9%82%D9%88%D9%85-%DA%A9%DB%8C-%D8%B7%D8%A7%D9%82%D8%AA-%D8%B8%D8%A7%DB%81%D8%B1-%DB%81%D9%88%DA%AF%D8%A6%DB%8C-%D8%AF%D8%B4%D9%85%D9%86-%D8%B3%DB%92-%D9%86%D9%85%D9%B9%D9%86%DB%92 حالیہ واقعات میں ایرانی قوم کی طاقت ظاہر ہوگئی/ دشمن سے نمٹنے کے لئے نئے طریقے اپنانے کی ضرورت ہے]-ur.wikivahdat.com-شائع شدہ از:21اپریل 2024ء -اخذ شدہ بہ تاریخ:22اپریل 2024ء۔</ref>۔
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}
[[زمرہ:شخصیات]]
[[زمرہ:شخصیات]]
[[زمرہ:ایران]]
[[زمرہ:ایران]]
[[fa:سید علی حسینی خامنه‌ای]]