"سید عارف حسین الحسینی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{Infobox person
{{Infobox person
| title =  سید عارف حسین الحسینی
| title =  سید عارف حسین الحسینی
| image =   
| image =  سید عارف حسین الحسینی.jpg
| name =  سید عارف حسین الحسینی
| name =  سید عارف حسین الحسینی
| other names = قائد شہید
| other names = قائد شہید
سطر 15: سطر 15:
| faith = [[شیعہ]]
| faith = [[شیعہ]]
| works = تحریک نفاذ فقہ جعفریہ
| works = تحریک نفاذ فقہ جعفریہ
| known for = {{افقی باکس کی فہرست| تحریک جعفریہ پاکستان| }}
| known for = تحریک جعفریہ پاکستان
}}
}}
'''شہید علامہ السید عارف حسین الحسینی''' [[پاکستان]] کے مشہور [[شیعہ|شیعہ عالم]]، وحدت مسلمین کے علمبردار، تحریک جعفریہ پاکستان کے صدر اور شیعہ قوم کے محبوب قائد تھے۔ آپ نجف اور قم کے حوزات علمیہ میں وہاں کے مشہور فقہاء من جملہ [[سید روح اللہ موسوی خمینی|امام خمینی]] کے شاگردوں میں سے تھے۔ علامہ عارف حسین حسینی پاکستان میں عوام کے مذہبی، ثقافتی اور عبادی ضروریات فراہم کرنے کے علاوہ صحت اور معیشت کے لحاظ سے بھی ان کے مسائل کو حل کرتے تھے۔ وہ 5 اگست سنہ انیس سو اٹھاسی کو پشاور میں اپنے مدرسے میں صبح کی نماز کے بعد نامعلوم افراد کی گولی کا نشانہ بن کر جام شہادت نوش کرگئے۔