سید ضیاء الدین رضوی

نظرثانی بتاریخ 14:49، 2 فروری 2024ء از Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) («'''سید ضیاء الدین رضوی'''، آپ حجتہ الاسلام آغا میر فاضل شاہ رحمتہ اللہ علیہ کے فرزند ہیں۔ آپ ابتدائی تعلیم کے بعد پاکستان کی مشہور درسگاہ حوزہ علمیہ جامعۂ المنتطر گئے اور اس سے مرکز علم قم مقدس چلے گئے قم میں دوران قیام سید صفدرحسین نجفی|محسن...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

سید ضیاء الدین رضوی، آپ حجتہ الاسلام آغا میر فاضل شاہ رحمتہ اللہ علیہ کے فرزند ہیں۔ آپ ابتدائی تعلیم کے بعد پاکستان کی مشہور درسگاہ حوزہ علمیہ جامعۂ المنتطر گئے اور اس سے مرکز علم قم مقدس چلے گئے قم میں دوران قیام محسن ملت سید صفدر حسین نجفی کی خواہش پر لندن بھی گئے لندن میں آپ نے درسی و تبلیغی خدمات انجام دیے اور لندن سے واپسی کے بعد گلگت میں خدمت دین میں مشغول ہوئے یہ نوجوان عالم دین اتحاد بین المسلمین کے حامی ہمیں جوان دل میں امنگیں بھی جوان ہیں۔ انقلابی ذہن کے مالک ہیں۔ آپ انقلاب اسلامی ایران علوم دینی حاصل کرنے کے بعد پاکستان واپس آگے۔ آپ مرکزی جامع مسجد امامیہ گلگت کے خطیب تھے۔ 8جنوری 2005ء کو آغا سید ضياء الدین رضوی اپنے تین محافظین کے ساتھ شہید ہوئے [1]۔

  1. غلام حسین انجم دینوری، شیعیت گلگت میں، خیر الناس ویلفیر ٹرسٹ دینور گلگت، 2006ء،ص249