"سید ضیاء الدین رضوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 17: سطر 17:
| known for = {{افقی باکس کی فہرست|صدر تحریک جعفریہ پاکستان| }}
| known for = {{افقی باکس کی فہرست|صدر تحریک جعفریہ پاکستان| }}
}}
}}
'''شہید سید ضیاء الدین رضوی'''، آپ حجتہ الاسلام آغا میر فاضل شاہ کے فرزند ہیں۔ آپ گلگت میں ابتدائی تعلیم حاصل کرنے بعد [[پاکستان]] کی مشہور درسگاہ حوزہ علمیہ جامعۂ المنتطر گئے اس کے بعد مزید تعلیم حاصل کرنے کے لیے مرکز علم قم مقدس چلے گئے قم میں قیام کے دوران [[سید صفدرحسین نجفی|محسن ملت سید صفدر حسین نجفی]] کی خواہش پر لندن بھی گئے لندن میں آپ نے درسی و تبلیغی خدمات انجام دیے اور لندن سے واپسی کے بعد گلگت میں خدمت دین میں مشغول ہوئے۔ یہ نوجوان عالم دین اتحاد بین المسلمین کے حامی تھے۔ آپ انقلابی ذہن کے مالک ہیں۔ آپ [[ایران|جہوری اسلامی ایران]] سے علوم دینی حاصل کرنے کے بعد پاکستان واپس آگے۔ آپ مرکزی جامع مسجد امامیہ گلگت کے خطیب تھے۔ 8جنوری 2005ء کو آغا سید ضياء الدین رضوی اپنے تین محافظین کے ساتھ شہید ہوئے <ref>غلام حسین انجم دینوری، شیعیت گلگت میں، خیر الناس ویلفیر ٹرسٹ دینور گلگت، 2006ء،ص249</ref>۔
''' سید ضیاء الدین رضوی'''، آپ حجتہ الاسلام آغا میر فاضل شاہ کے فرزند ہیں۔ آپ گلگت میں ابتدائی تعلیم حاصل کرنے بعد [[پاکستان]] کی مشہور درسگاہ حوزہ علمیہ جامعۂ المنتطر گئے اس کے بعد مزید تعلیم حاصل کرنے کے لیے مرکز علم قم مقدس چلے گئے قم میں قیام کے دوران [[سید صفدرحسین نجفی|محسن ملت سید صفدر حسین نجفی]] کی خواہش پر لندن بھی گئے لندن میں آپ نے درسی و تبلیغی خدمات انجام دیے اور لندن سے واپسی کے بعد گلگت میں خدمت دین میں مشغول ہوئے۔ یہ نوجوان عالم دین اتحاد بین المسلمین کے حامی تھے۔ آپ انقلابی ذہن کے مالک ہیں۔ آپ [[ایران|جہوری اسلامی ایران]] سے علوم دینی حاصل کرنے کے بعد پاکستان واپس آگے۔ آپ مرکزی جامع مسجد امامیہ گلگت کے خطیب تھے۔ 8جنوری 2005ء کو آغا سید ضياء الدین رضوی اپنے تین محافظین کے ساتھ شہید ہوئے <ref>غلام حسین انجم دینوری، شیعیت گلگت میں، خیر الناس ویلفیر ٹرسٹ دینور گلگت، 2006ء،ص249</ref>۔
== ضیاء الدین رضوی ولادت سے نوجوانی تک ==
== ضیاء الدین رضوی ولادت سے نوجوانی تک ==
حجة الاسلام آغا میر فاضل شاہ رضوی کے ہاں امپھری گلگت میں 1958ء میں سیادت و قیادت اور شہادت کی صفات کے ساتھ ایک نونہال خوش قسمت بچے نے علم وعمل کے اس خانوادے میں آنکھ کھولی اور اس نونہال کا نام ضیاء الدین رکھا گیا آپ نجیب الطرفین رضوی سید تھے اور اس خانوادے میں آپ آغا میر فاضل شاہ رضوی المعروف عادل سید کے ہاں پہلا بیٹا اور آغا میر احمد شاہ رضوی المعروف بڑوسید کے ہاں پہلا نواسہ اور آغا محمد علی شاہ المعروف بڑو آغا کے ہاں پہلا بھانجہ تھے <ref>غلام حسین انجم، اسلام گلگت میں، 1194ء،ص88</ref>۔