"سید صفدرحسین نجفی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
ٹیگ: بصری ترمیم موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم

سطر 26: سطر 26:
پاکستان کے مختلف مدارس میں آپ نے مختلف اساتذہ سے علم حاصل کیا۔ آپ نے تفسیر انوار النجف کے مصنف حسین بخش جاڑا نجفی سے تفسیر کا درس پڑھا۔ جبکہ سید یار شاہ نقوی اور سید محمد باقر نقوی چکڑالوی المعروف علامہ باقر ہندی بھی آپ کے اساتذہ میں شمار ہوتے تھے۔ سید صفدر حسین نجفی نے حوزہ علمیہ نجف میں محمد علی افغانی، اختر عباس نجفی، سید ابو القاسم رشتی، شیخ محمد تقی آل راضی نیز مراجع تقلید میں سے [[محسن الحکیم]] و [[سید ابوالقاسم خوئی]] کی شاگردی اختیار کی<ref>سید صفدرحسین نجفی، ترجمان وحی ویب سائٹ</ref>.

=== شاگرد ===
=== شاگرد ===
آپ کے شاگردوں میں پاکستان کے بہت سارے علما شامل ہیں لیکن ان میں سے مندرجہ ذیل شخصیات قابل ذکر ہیں:
آپ کے شاگردوں میں پاکستان کے بہت سارے علما شامل ہیں۔ ان میں سے مندرجہ ذیل شخصیات قابل ذکر ہیں:
* [[بشیر حسین نجفی]]
* [[بشیر حسین نجفی]]
* [[سید عارف حسینی]]
* [[سید عارف حسینی]]
confirmed
821

ترامیم