8,824
ترامیم
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں ٹیگ: بصری ترمیم موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم |
|||
(2 صارفین 11 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے) | |||
سطر 4: | سطر 4: | ||
| name = سید صفدرحسین نجفی | | name = سید صفدرحسین نجفی | ||
| other names = سید صفدر حسین نقوی نجفی (محسن ملت) | | other names = سید صفدر حسین نقوی نجفی (محسن ملت) | ||
| brith year = 1932 | | brith year = 1932 ء | ||
| brith date = | | brith date = | ||
| birth place = علیپور،[[پاکستان]] | | birth place = علیپور،[[پاکستان]] | ||
| death year = 1989 | | death year = 1989 ء | ||
| death date = | | death date = | ||
| death place = لاہور،، پاکستان | | death place = لاہور،، پاکستان | ||
سطر 26: | سطر 26: | ||
پاکستان کے مختلف مدارس میں آپ نے مختلف اساتذہ سے علم حاصل کیا۔ آپ نے تفسیر انوار النجف کے مصنف حسین بخش جاڑا نجفی سے تفسیر کا درس پڑھا۔ جبکہ سید یار شاہ نقوی اور سید محمد باقر نقوی چکڑالوی المعروف علامہ باقر ہندی بھی آپ کے اساتذہ میں شمار ہوتے تھے۔ سید صفدر حسین نجفی نے حوزہ علمیہ نجف میں محمد علی افغانی، اختر عباس نجفی، سید ابو القاسم رشتی، شیخ محمد تقی آل راضی نیز مراجع تقلید میں سے [[محسن الحکیم]] و [[سید ابوالقاسم خوئی]] کی شاگردی اختیار کی<ref>سید صفدرحسین نجفی، ترجمان وحی ویب سائٹ</ref>. | پاکستان کے مختلف مدارس میں آپ نے مختلف اساتذہ سے علم حاصل کیا۔ آپ نے تفسیر انوار النجف کے مصنف حسین بخش جاڑا نجفی سے تفسیر کا درس پڑھا۔ جبکہ سید یار شاہ نقوی اور سید محمد باقر نقوی چکڑالوی المعروف علامہ باقر ہندی بھی آپ کے اساتذہ میں شمار ہوتے تھے۔ سید صفدر حسین نجفی نے حوزہ علمیہ نجف میں محمد علی افغانی، اختر عباس نجفی، سید ابو القاسم رشتی، شیخ محمد تقی آل راضی نیز مراجع تقلید میں سے [[محسن الحکیم]] و [[سید ابوالقاسم خوئی]] کی شاگردی اختیار کی<ref>سید صفدرحسین نجفی، ترجمان وحی ویب سائٹ</ref>. | ||
=== شاگرد === | === شاگرد === | ||
آپ کے شاگردوں میں پاکستان کے بہت سارے علما شامل | آپ کے شاگردوں میں پاکستان کے بہت سارے علما شامل ہیں۔ ان میں سے مندرجہ ذیل شخصیات قابل ذکر ہیں: | ||
* [[بشیر حسین نجفی]] | * [[بشیر حسین نجفی]] | ||
* [[سید عارف حسینی]] | * [[سید عارف حسینی]] | ||
سطر 32: | سطر 32: | ||
* [[سید ضیاء الدین رضوی]] | * [[سید ضیاء الدین رضوی]] | ||
== اجازت نامہ == | == اجازت نامہ == | ||
انہوں نے آقا بزرگ تہرانی سے نقل حدیث کی اجازت حاصل کی اور اسی طرح امام خمینی سے وجوہات شرعیہ صَرف کرنے کی اجازت بھی حاصل کی <ref>صحیفہ امام خمینی، 1279ھ - 1368 ہجری شمسی، مؤسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی ج 19 ص 142</ref> ۔ | |||
== سیاسی سرگرمیاں == | == سیاسی سرگرمیاں == | ||
وه امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن، اور تحریک جعفریہ کے بانی علما میں سے تھے۔[جبکہ امامیہ آرگنائزیشن، وفاق علما شیعہ پاکستان اور دیگر قومی تنظیموں کو محسن ملت کی سرپرستی حاصل رہی ہے۔ انہوں نے قائدین ملت جعفریہ مفتی جعفرحسین، شہید عارف حسین الحسینی اور ساجد علی نقوی کے انتخاب میں کلیدی کردار ادا کیا <ref>[https://dailypakistan.com.pk/01-Dec-2015/300912 محسن ملت مولانا سید صفدر حسین نجفی کی پچیسویں برسی ۳دسمبر کو منائی جائی گی،روزنامہ پاکستان]</ref>۔ | وه امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن، اور تحریک جعفریہ کے بانی علما میں سے تھے۔[جبکہ امامیہ آرگنائزیشن، وفاق علما شیعہ پاکستان اور دیگر قومی تنظیموں کو محسن ملت کی سرپرستی حاصل رہی ہے۔ انہوں نے قائدین ملت جعفریہ مفتی جعفرحسین، شہید عارف حسین الحسینی اور ساجد علی نقوی کے انتخاب میں کلیدی کردار ادا کیا <ref>[https://dailypakistan.com.pk/01-Dec-2015/300912 محسن ملت مولانا سید صفدر حسین نجفی کی پچیسویں برسی ۳دسمبر کو منائی جائی گی،روزنامہ پاکستان]</ref>۔ | ||
سطر 51: | سطر 51: | ||
== کتب == | == کتب == | ||
=== تراجم === | === تراجم === | ||
{{کالم کی فہرست|3}} | |||
* تفسیر نمونہ، ترجمہ کتاب تفسیر نمونہ، تالیف مکارم شیرازی 27 جلدیں | |||
* اسلام کا دائمی منشور ترجمہ تفسیر موضوعی قرآن، منشور جاوید تالیف جعفر سبحانی 14 جلدیں آخری ترجمہ برای ملت | |||
* پیام قرآن، ترجمہ تفسیر موضوعی قرآن، پیام قرآن تالیف مکارم شیرازی 15 جلدیں | |||
* توضیح المسائل، ترجمہ توضیح المسائل امام خمینی، 1969 | |||
* حکومت اسلامی، ترجمہ دروس آیتاللہ خمینی | |||
* الارشاد، ترجمہ کتاب الارشاد تالیف شیخ مفید | |||
* سعادت الابدیہ، ترجمہ کتاب بنام مقامات العلیاء تالیف خاتم المحدثین علامہ شیخ عباس قمی؛ موضوع اخلاق | |||
* معادن الجواہر، ترجمہ کتاب تالیف علامہ شیخ محمد علی کراجکی، موضوع اخلاقیات | |||
* رسالۃ المواعظ، ترجمہ کتاب تالیف شیخ عباس قمی | |||
* ارشاد القلوب، ترجمہ کتاب تالیف شیخ محمد علی دیلمی | |||
* عقائدامامیہ، ترجمہ کتاب تالیف علامہ شیخ رضا المظفر ترجمہ | |||
* شیعہ دوازدہ امامی و اہل بیت، ترجمہ کتاب تالیف علامہ شیخ محمد جواد | |||
* احسن المقال، ترجمہ کتاب منتہی الامال تالیف محدث قمی، 4 جلدیں | |||
* تذکرۃ الخواص، ترجمہ کتاب تذکرة الخواص تالیف علامہ سید بن جوزی | |||
* السقیفہ. | |||
{{اختتام}} | |||
=== تصانیف === | === تصانیف === | ||
{{کالم کی فہرست|3}} | |||
* عرفان المجالس، جلداول و جلد دوم | * عرفان المجالس، جلداول و جلد دوم | ||
* اسلامی جمہوریہ ایران پر اعتراضات دین و عقل کی روشنی میں | * اسلامی جمہوریہ ایران پر اعتراضات کے جوابات دین و عقل کی روشنی میں | ||
* حدود و تعزیرات | * حدود و تعزیرات | ||
* یزیدی فرقہ | * یزیدی فرقہ | ||
سطر 80: | سطر 84: | ||
* حقوق و اسلام | * حقوق و اسلام | ||
* چہل حدیث | * چہل حدیث | ||
{{اختتام}} | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == | ||
{{حوالہ جات}} | {{حوالہ جات}} | ||
{{پاکستان}} | |||
{{پاکستانی علماء}} | |||
[[زمرہ:شخصیات]] | [[زمرہ:شخصیات]] | ||
[[زمرہ:پاکستان]] | [[زمرہ:پاکستان]] |