"سید دلدار علی نقوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{Infobox person
| title = سید دلدار علی نقوی
| image =
| name =  سید دلدار علی نقوی
| other names = غفران مآب
| brith year =  1166 ھ
|  brith date=  17ربیع الثانی
| birth place = لکھنؤ، ہندوستان
| death year = 1235ھ
| death date = 19رجب
| death place = لکھنؤ
| teachers = {{افقی باکس کی فہرست | سید غلام حسین حسینی دکنی الہ آبادی، مولوی حیدر علی سندیلوی، آیت اللہ محمد باقر بہبہانی، آیت اللہ مولانا سید علی طباطبائی، سید مہدی بن ہدایت اللہ اصفہان }}
| students = سید احمد علی محمد آبادی، سید محمد بن محمد حامد کنتوری، مرزا فخر الدین احمد خان مشہور میرزا جعفر، سید یاد علی و میر مرتضیٰ
| religion = [[اسلام]]
| faith = [[شیعہ]]
| works =  {{hlist |فقہ کے بنیادی اصول |مواعظہ حسنیہ|شہاب ثاق| حسام الاسلام| رسالۂ جمع|و...}}
| known for = {{hlist |فقیہ | مرجع اور مجتہد}}
}}

'''سید دلدار علی نقوی (غفران مآب)'''(1166_1235 ھ) غفران مآب کے لقب سے مشہور، برصغیر کے معروف [[شیعہ]] عالم، مجتہد، فقیہ اور متکلم ہیں۔ آپ کا شمار پاک و ہند میں مذہب اثنا عشریہ کو مضبوط بنیادیں فراہم کرنے والے علما میں ہوتا ہے اسی لئے آپ کو ہندوستان میں '''مجدّد الشریعہ''' کا لقب دیا گیا۔ ہندوستان کے علما میں اخباریوں کے مقابلے میں آپ پیش پیش تھے اور اسی وجہ سے آپ کو برصغیر میں اصولی مکتب کا بانی اور مؤسس بھی سمجھا جاتا ہے۔ دینی علوم کے حصول میں آپ نے عراق اور ایران کا بھی سفر کیا۔ آپ کو برصغیر میں سب سے پہلے نماز جمعہ قائم کرنے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔ مختلف علوم میں آپ کی کئی تالیفات بھی ہیں جن میں منتہی الافکار، مسکن القلوب، حسام الاسلام، دعائم الاسلام، آثارۃ الاحزان و شہاب ثاقب زیادہ اہم تصنیفات ہیں <ref>آیت اللہ العظمی سید دلدار علی غفران مآب، [https://ulamaehind.in/ur/scholar/syed-dildar-ali-ghufranmaab ulamaehind.in]</ref>۔

confirmed
2,364

ترامیم