"سید حسن نصر اللہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 188: سطر 188:
"اسرائیلی" فوج آج تمام محاذوں پر تھک چکی ہے، اور اس کی ہلاکتوں کی تعداد بہت زیادہ ہے، جو اعلان کیا گیا تھا اس سے کہیں زیادہ ہے <ref>بعثت خبر  
"اسرائیلی" فوج آج تمام محاذوں پر تھک چکی ہے، اور اس کی ہلاکتوں کی تعداد بہت زیادہ ہے، جو اعلان کیا گیا تھا اس سے کہیں زیادہ ہے <ref>بعثت خبر  
14 مارچ 2024</ref> ۔
14 مارچ 2024</ref> ۔
== طوفان الاقصی کی برکت سے اس سال عالمی یوم القدس منفرد ہوگا ==
حزب اللہ کے سربراہ نے "منبر القدس" اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ [[فلسطین]] اور خطے میں حریت پسندوں نے طوفان برپا کردیا ہے جو وقت کے ساتھ مزید طاقتور ہوگا۔
لبنانی مقاومتی تنظیم حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے "منبر القدس" اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حریت پسندوں نے فلسطین اور مشرق وسطی سمیت پوری دنیا میں طوفان برپا کردیا ہے جو وقت کے ساتھ مزید وسیع اور طاقتور ہوگا۔ [[طوفان الاقصیٰ|طوفان الاقصی]] نے صہیونی حکومت کی بنیادوں کو ہلادیا ہے۔ اس زلزلے میں دنیا میں صہیونی حکومت کی جعلی شان و شوکت تباہ ہوگئی ہے۔
سید حسن نصر اللہ نے کہا کہ: [[غزہ]] میں مقاومت کی کامیابیاں قابل قدر ہیں جبکہ غرب اردن میں بھی غاصب صہیونیوں کے خلاف مزاحمت کا سلسلہ جاری ہے۔
انہوں نے کہا کہ [[ ایران|اسلامی جمہوری ایران]] نے فلسطینی عوام اور مقاومت کی حمایت میں استقامت کا مظاہرہ کیا۔ [[شام]] نے بھی خطرات میں گھرے مجاہدین کے ساتھ تعاون کیا جو قابل قدر ہے۔
صہیونی حکومت جنگ بندی کے حوالے سے اقوام متحدہ کی قراردادوں کو کوئی اہمیت نہیں دیتی ہے۔ صہیونی مظالم کا مقابلہ کرنے کا واحد راستہ مقاومت ہے۔ ہم نے اسی ہدف کے تحت طوفان الاقصی برپا کردیا ہے جوکہ ہمارا وظیفہ ہے۔
حزب اللہ کے سربراہ نے کہا: [[یوم القدس]] کے دن امریکہ اور [[اسرائیل]] کو ہونے والے نقصانات کے بارے میں آگاہ کرنا چاہئے کیونکہ ذرائع ابلاغ میں دشمن کی جانب سے حقائق کو برعکس دکھانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ خطے کے بعض منافقین غزہ میں ہونے والے جانی نقصانات کو زیادہ نمایاں کرکے مقاومت کو ملنے والی کامیابیاں چھپانے کی کوشش کررہے ہیں<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1923069/طوفان الاقصی کی برکت سے اس سال عالمی یوم القدس منفرد ہوگا، حسن نصراللہ]mehrnews.com-شائع شدہ:2اپریل 2024ء- اخذ شدہ:5اپریل 2024ء</ref>۔


== حوالہ جات==  
== حوالہ جات==  
confirmed
2,364

ترامیم