"سید حامد علی شاہ موسوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 34: سطر 34:

'''سید حامد علی شاہ موسوی''' [[پاکستان]] کی  [[تحریک نفاذ فقہ جعفریہ]]  (TNFJ) کے سربراہ ہیں۔ 1983 میں پاکستان کے شیعوں کے رہنما اور نفاذ فقہ جعفریہ کے بانی جعفر حسین کی وفات کے بعد، وہ پاکستان کے شیعوں کے رہنما کے طور پر منتخب ہوئے۔ ان کا انتقال 25 جنوری 2022 کو 92 سال کی عمر میں ہوا۔

= سوانح عمری =
'''سید حامد علی شاہ موسوی''' 12 مئی 1930 کو صوبہ سندھ کے شہر گٹ خان صاحب سید شیر شاہ میں پیدا ہوئے۔ ان کا آبائی شہر پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ضلع چکوال ہے۔