"سید جواد نقوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 180: سطر 180:
* اس كے علاوه ہفته وار اخبار جس كا نام '''احیاء جمعه''' ہے پاکستان بھر کے نماز جمعه كے اجتماعات میں تقسیم کیا گیا هے اور بیرون ممالك كے لئے اس كو انگریزی و اردو میں سوشل میڈیا پر بھی ارسال كیا جاتا ہے۔
* اس كے علاوه ہفته وار اخبار جس كا نام '''احیاء جمعه''' ہے پاکستان بھر کے نماز جمعه كے اجتماعات میں تقسیم کیا گیا هے اور بیرون ممالك كے لئے اس كو انگریزی و اردو میں سوشل میڈیا پر بھی ارسال كیا جاتا ہے۔
* جامعہ العروة الوثقی میں ہر سال ماه محرم الحرام سے پہلے مركزی قومی مشاورتی كانفرس كا انعقاد ہوتا ہے جس میں [[اہل السنۃ والجماعت|اہل سنت]] و شیعه مسالک كے برجسته علماء شركت كرتے ہیں۔ ان علماء کے بیانات كو '''رفوگران امت اسلامیه''' كے عنوان سے پرنٹ كیا جاتا ہے جس كی ابھی تک تین جلدیں چھپ چكی ہیں <ref>سایت اسلامی مرکز، [http://islamimarkaz.com/#/ islamimarkaz.com]</ref>۔
* جامعہ العروة الوثقی میں ہر سال ماه محرم الحرام سے پہلے مركزی قومی مشاورتی كانفرس كا انعقاد ہوتا ہے جس میں [[اہل السنۃ والجماعت|اہل سنت]] و شیعه مسالک كے برجسته علماء شركت كرتے ہیں۔ ان علماء کے بیانات كو '''رفوگران امت اسلامیه''' كے عنوان سے پرنٹ كیا جاتا ہے جس كی ابھی تک تین جلدیں چھپ چكی ہیں <ref>سایت اسلامی مرکز، [http://islamimarkaz.com/#/ islamimarkaz.com]</ref>۔
 
== سید جواد نقوی کے افکار پر امریکہ کی مشہور یونیورسٹی میں ایک اور نئی تحقیق ==
یاد رہے کہ عالمی سطح پر یہ پہلا ریسرچ نہیں بلکہ چند سال پہلے 2017 میں بھی دنیا کے167ویں جرمنی یونیورسٹی نے
Politics of Shi‘i Identity in South Asia: Syed Jawad Naqvi’s Concept of Wilayat-e Fiqh
کے عنوان سے ایک تحقیق شائع کی تھی، جو کہ وہ الگ ہے، اور اب اپریل 2019کو استاد سید جواد نقوی کے متعلق ایک اور نئی تحقیق سامنے آئی ہے جو دنیاکے ٹاپ 1000/ہزار یونیورسٹیز میں سے بہترین 23ویں نمبر پر آنے والی امریکہ کی مشہور "یونیورسٹی آف نارتھ کیرو لائنا پریس" (North Carolina Press) سے PHD ڈاکٹر Simon(سائمن) آف جرمن نے 375صفحات پر مشتمل، بعنوان خالص اسلام کی سرزمین میں، پاکستان اور مشرق وسطیٰ کے مابین مکتب تشیع " کے ذیل میں مفکر اسلام سید جوادنقوی کے افکار پر ایک تحقیق شائع کی ہے،
اسکے ٹائٹل پر "ولایت فکری، تعلیمی و تربیتی کارگاہ عروۃ الوثقیٰ "برسئ امام خمینی نشترپارک" میں سید جواد نقوی کے خطاب کے پوسٹر کی تصویر لگی ہے۔
== کتاب کی تفصیلات ==
اس کتاب کی قیمت 65ڈالر جو پاکستانی 10000/ دس ہزار روپے بنتے ہیں۔
اس تحقیق کا عنوان ہے: خالص اسلام کی سرزمین میں، پاکستان اور مشرق وسطیٰ میں مکتبِ تشیع!
In a Pure Muslim Land shIʿIsM between Pakistan and the MIddle east.
اسکے صفحہ 146 سے استادمعظم کے بارے فصول بندی کی ہے۔
اب نتیجۃً و مختصراً یہ کہ مفکر عالم اسلام سید جواد نقوی کو دوسری دنیا نے مغزِ متفکرِ تشیّع، مسلم فیلسوف اور امام خمینی کے بعد ایک اور "عالمی و آفاقی مفکرِاسلامی" تسلیم کر لیا ہے، اور انکی آواز عالمی اداروں تک پہنچ گئہ ہے اور ڈاکٹر سائمن کا کہنا ہے کہ اگر سید جواد نقوی نے شیعہ اور مسلم معاشرے میں یہ آگاہی جاری رکھی تو انقلابِ اسلامی ایران کے بعد مسلمانوں کے مقابلہ مزید مشکل ہو جائیگا چونکہ انکی تعلیمات، نظریات اور انکے افکار درحقیقت وہی افکارِخمینی ہیں جو شیعوں کو انکے مقدس واقعہ کربلا کے نظریہ سے منسلک کر رہا ہے۔
== محقق ڈاکٹر سائمن کون ==
زیر نظر ریسرچ لکھنے والا ڈاکٹر سائمن آف جرمن جو کہ غیر مسلم یے اور مشرقی علوم میں PHD کے بعد امریکی یونیورسٹی آف نارتھ کیرو لائنا میں مسلمانوں کے متعلق تحقیقات کا مسول ہیں۔ اس تحقیق کیلئے 2012 کو پاکستان آیا تھا اور یہ پچھلے دو سالوں میں فیلڈ ورک کی خاطر خود مصر، ہندوستان، ایران، عراق، تیونس، [[لبنان]] اور پاکستان آیا۔ انکا جدید عصری مسلم معاشروں میں کام عربی ، فارسی اور اردو زبان میں مواد پر مبنی ہے۔
اس نے اپنی سائٹ https://www.frias.uni-freiburg.de/…/f…/current-fellows/fuchs
پر دیا ہے کہ اس وقت میں دو نئے منصوبوں پر کام کر رہا ہوں۔
01۔ ایرانی انقلاب کے مشرق وسطی اور جنوبی ایشیاء میں [[اسلام]] پسندوں اور بائیں بازو کی تحریکوں میں انقلابی فکر کےعالمی اثرات
02۔ طویل المیعاد پروجیکٹ، 19ویں اور 20ویں صدی کے دوران اہل سنت اسلامی مکتبہ قانون (مدحیب) کی ہٹتی ہوئی تقدیر کا تقابلی مطالعہ <ref>In a Pure Muslim Land: Shi'ism [https://www.google.com/search?kgmid=/g/11h5wprc0q&hl=en-PK&kgs=f8a917d840e01b0a&</ref>۔
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}
confirmed
2,392

ترامیم