"سید جواد نقوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 172: سطر 172:
* عورت آئینه جمال میں پرنٹ ہوچكی ہے۔ ان کتب کے علاوہ اس عصر کی لیٹیسٹ اور عالم تشیع کی بہت عظیم  
* عورت آئینه جمال میں پرنٹ ہوچكی ہے۔ ان کتب کے علاوہ اس عصر کی لیٹیسٹ اور عالم تشیع کی بہت عظیم  
* تفسیر تسنیم جو کئی جلدوں پر مشتمل ھے اس كی پہلی جلد کا ترجمه ہوچکا ہے لیکن ابھی پرنٹ کے مرحلے سے نہیں گزری۔
* تفسیر تسنیم جو کئی جلدوں پر مشتمل ھے اس كی پہلی جلد کا ترجمه ہوچکا ہے لیکن ابھی پرنٹ کے مرحلے سے نہیں گزری۔
== مجلات ==
چند مجلات بھی جامعہ العروة الوثقی کے تحت ہیں جو مندرجہ ذیل ہیں:
'''مشرب ناب''' ہے جس کے ابھی تک تقریبا 166 شمارے پرنٹ ہو چكے ہیں جسے پورے پاكستان کے علاوہ دوسرے ممالك میں بھی ارسال كیا جاتا ہے،
'''عروة الوثقی'''، تخصصی مجلہ بھی ہے۔
اس كے علاوه دو داخلی مجلے ایک حوزه خواهران کی جانب سے ہے جس كا نام '''ام الكتاب''' ہے
ور ایک مجله حوزه كے طلاب كی جانب سے ہے جس نام '''صبح الصادق''' ہے۔
اس كے علاوه ہفته وار اخبار جس كا نام '''احیاء جمعه''' ہے پاکستان بھر کے نماز جمعه كے اجتماعات میں تقسیم کیا گیا هے اور بیرون ممالك كے لئے اس كو انگریزی و اردو میں سوشل میڈیا پر بھی ارسال كیا جاتا ہے۔
جامعہ العروة الوثقی میں ہر سال ماه محرم الحرام سے پہلے مركزی قومی مشاورتی كانفرس كا انعقاد ہوتا ہے جس میں [[اہل السنۃ والجماعت|اہل سنت]] و شیعه مسالک كے برجسته علماء شركت كرتے ہیں۔ ان علماء کے بیانات كو '''رفوگران امت اسلامیه''' كے عنوان سے پرنٹ كیا جاتا ہے جس كی ابھی تک تین جلدیں چھپ چكی ہیں۔


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
[[زمرہ:شخصیات]]
[[زمرہ:شخصیات]]
[[زمرہ:پاکستان]]
[[زمرہ:پاکستان]]
confirmed
2,384

ترامیم